تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چوڑی" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"چوڑی" کے متعقلہ نتائج
چُوْڑی
لاکھ کان٘چ پلاسٹک یا سونے چان٘دی وغیرہ کا خوش نما اور دائرہ نما زیور جسے مشرقی عورتیں اپنی کلائیوں میں پہنتی ہیں اور اسے سہاگ کی علامت سمجھتی ہیں.
چُوڑی دار پاجامَہ
وہ تنگ پاجامہ جس کی مہرباں لمبی ہونے کی وجہ سے ٹخنوں پرکپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں
چُوڑیاں مَولْنا
چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.
شَہانی چُوڑی
عُمدہ اور نفیس قسم کی یا سادی چوڑیاں جو رسم و رواج کے مطابق سُرخ یا سبز رنگ کی ہوتی ہیں اور نکاح کے وقت دلہن کو پہنائی جاتی ہیں .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔