تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے" کے متعقلہ نتائج

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گھس پس کے اترے

نئے لباس کے پہننے پر بطور دعا کہتے ہیں

گُھس گُھس کے

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس پَل کے

۔زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پونہچنا جہاں جگہ نہ ہو۔ ؎

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے کے معانیدیکھیے

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

ghis ghis ke chuu.Dii utreघिस घिस के चूड़ी उतरे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے کے اردو معانی

  • (عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

Urdu meaning of ghis ghis ke chuu.Dii utre

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) suhaag qaayam rahne kii nishaanii chuu.Diyaa.n haatho.n me.n rahe.n, matlab suhaag qaayam rahe (du.aaiyaa kalima)

घिस घिस के चूड़ी उतरे के हिंदी अर्थ

  • (अविर) सुहाग क़ायम रहने की निशानी चूड़ियां हाथों में रहें, मतलब सुहाग क़ायम रहे (दुआइया कलिमा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

(عور) سہاگ قائم رہنے کی نشانی چوڑیاں ہاتھوں میں رہیں ، مطلب سہاگ قائم رہے (دعائیہ کلمہ).

گِھس گِھس کے چَلنا

۔کپڑے یا جوٗتی کے مُدّت تک چلنے اور مضبوط پائدار ہونے کے لئے مستعمل ہے۔

گِھس پِٹ کے

گُھس پل کے ، زور لگاکر ، زبردستی.

گِھس پِس کے پُرانا ہو

۔(عو) لباس کے سزاوار اور مبارک ہونے کی دعا یعنی زندگی اور تندرستی میں کپڑا استعمال ہوکر پھٹ جائے۔

گِھس گِھسا کے

by elbowing one's way into a crowd

گھس پس کے اترے

نئے لباس کے پہننے پر بطور دعا کہتے ہیں

گُھس گُھس کے

زبردستی داخل ہوکر.

گُھس پَل کے

۔زور اور قوت کے ساتھ ایسی جگہ پونہچنا جہاں جگہ نہ ہو۔ ؎

گُھس پَیٹھ کے

راہ رسم پیدا کرکے ، واقفیت پیدا کرکے ، کوشش کرے.

جَہاں جِس کے سِینْگ سَمائے وَہِیں گُھس جائیں

جہاں بچاؤ دیکھیں وہاں پناہ لیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھس گِھس کے چُوڑی اُتْرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone