تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑْیاں" کے متعقلہ نتائج

چُوڑْیاں

چُوڑی کی جمع

چُوڑِیاں پَہَنْنا

کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا

چُوڑِیاں پَہَن لِیں

کسی سے آشنائی ہوگئی.

چُوڑیاں ٹَھنْڈی ہونا

چُوڑیاں ٹھنڈی کرنا کالازم

چُوڑیاں مَولْنا

چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.

چُوڑیاں اُتارْنا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چُوڑیاں بَڑھانا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چُوڑیاں پھوڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑیاں چَڑھانا

چوڑیاں پہنانا؛ چوڑیاں پہننا.

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

چُوڑیاں ٹَھنْڈی کَرنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

سُہاگ چُوڑْیاں

وہ چُوڑیاں جو دلہن کو رُخصت کے وقت پہناتے ہیں.

لاکھ کی چُوڑْیاں

وہ چوڑیاں جو لاکھ کو پگھلا کر بنائی جاتی ہیں .

سَچّی چُوڑِیاں

کھرے کام کی چُوڑیاں ، عمدہ قسم کی چوڑیاں .

رائے مِینا کی چُوڑیاں

رک : رائے مینا

سارا گَھر جَل گیا جَب چوڑیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

نَگِینے کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں

رِیت کی چُوڑیاں

شادی کے موقع پر دلہن کے لیے مہندی والے دن دولھا والوں کی طرف سے لائی جانے والی سُرخ اور ہری چُوڑیاں ، چوڑی مہندی.

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

نَگ کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں، جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں

نَتھ چُوڑیاں ٹَھنڈی کَرنا

رک : نتھ چوڑیاں بڑھانا ۔

کیا چُوڑیاں پھوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑْیاں کے معانیدیکھیے

چُوڑْیاں

chuu.Diyaa.nचूड़ियाँ

وزن : 212

دیکھیے: چُوْڑی

  • Roman
  • Urdu

چُوڑْیاں کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چُوڑی کی جمع

شعر

Urdu meaning of chuu.Diyaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • chuu.o.Dii kii jamaa

English meaning of chuu.Diyaa.n

Noun, Feminine

  • bangles

चूड़ियाँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूड़ी का बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوڑْیاں

چُوڑی کی جمع

چُوڑِیاں پَہَنْنا

کلائی میں چوڑیاں ڈالنا یا چڑھانا

چُوڑِیاں پَہَن لِیں

کسی سے آشنائی ہوگئی.

چُوڑیاں ٹَھنْڈی ہونا

چُوڑیاں ٹھنڈی کرنا کالازم

چُوڑیاں مَولْنا

چوڑیاں ٹوٹنا، (سوئے اتفاق سے) اگر سہاگن یا ناکتخدا لڑکی کے ہاتھ کی چوڑیاں ٹوٹ جائیں تو بدشگونی یا نحوست کے ڈر سے خواتین ٹوٹنا نہیں کہتیں مولنا کہتی تھیں.

چُوڑیاں اُتارْنا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چُوڑیاں بَڑھانا

چوڑیاں اتارنا، چُوڑیاں اتارکر رکھنا

چُوڑیاں پھوڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

چُوڑیاں چَڑھانا

چوڑیاں پہنانا؛ چوڑیاں پہننا.

چُوڑِیاں توڑ لِیں

آشنائی ترک ہوگئی.

چُوڑیاں ٹَھنْڈی کَرنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

سُہاگ چُوڑْیاں

وہ چُوڑیاں جو دلہن کو رُخصت کے وقت پہناتے ہیں.

لاکھ کی چُوڑْیاں

وہ چوڑیاں جو لاکھ کو پگھلا کر بنائی جاتی ہیں .

سَچّی چُوڑِیاں

کھرے کام کی چُوڑیاں ، عمدہ قسم کی چوڑیاں .

رائے مِینا کی چُوڑیاں

رک : رائے مینا

سارا گَھر جَل گیا جَب چوڑیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

نَگِینے کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں جن میں جھوٹے یا سچے نگ جڑے ہوتے ہیں

رِیت کی چُوڑیاں

شادی کے موقع پر دلہن کے لیے مہندی والے دن دولھا والوں کی طرف سے لائی جانے والی سُرخ اور ہری چُوڑیاں ، چوڑی مہندی.

نَتھ چُوڑیاں بَڑھانا

نتھ اور چوڑیاں اُتار کر الگ رکھ دینا ، سہاگ کی نشانیاں دُور کرنا ، بیوگی طاری کرنا ، شوہر کا سوگ منانا ۔

نَگ کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں، جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں

نَتھ چُوڑیاں ٹَھنڈی کَرنا

رک : نتھ چوڑیاں بڑھانا ۔

کیا چُوڑیاں پھوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

کیا چُوڑیاں ٹُوٹ جائیں گی

کوئی نقصان نہیں ہو جائے گا، ہاتھ نہیں دُکھ جائیں گے

گَھر جَل گیا تَب چُوڑِیاں پُوچھیں

سخت شیخی خورے کے متعلق کہتے ہیں کہ اپنی تعریف کرانے کے لیے اپنا نقصان کر بیٹھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑْیاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑْیاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone