تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"چُوڑیاں پھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑیاں پھوڑْنا کے معانیدیکھیے
چُوڑیاں پھوڑْنا کے اردو معانی
- لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا
- خاوند کی موت پر چوڑیوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا
- سوگ ظاہر کرنا
- (کوسنا) رانڈ بنانا، سوگوارکرنا
चूड़ियाँ फोड़ना के हिंदी अर्थ
- लड़ाई या क्रोध की स्थिति में स्त्री का स्वयं अपने हाथ से चूड़ियाँ तोड़ना
- सोग मनान
- (कोसना) रांड बनाना, सोगवार करना
- अशुभ कार्य करना, पति की बुरी चेतना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (چُوڑیاں پھوڑْنا)
چُوڑیاں پھوڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔