تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑی توڑْنا" کے متعقلہ نتائج

چُوڑی توڑْنا

لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑی توڑْنا کے معانیدیکھیے

چُوڑی توڑْنا

chuu.Dii to.Dnaaचूड़ी तोड़ना

محاورہ

دیکھیے: چُوڑی ٹَھنْڈی کَرْنا

موضوعات: بددعا

چُوڑی توڑْنا کے اردو معانی

  • لڑائی یا غصے کی حالت میں عورت کا خود اپنے ہاتھ سے چوڑیاں توڑنا
  • خاوند کی موت پر چوڑیوں کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا
  • سوگ ظاہر کرنا
  • (کوسنا) رانڈ بنانا، سوگوارکرنا

    مثال - موئی سوتن کی چوڑیاں توڑوں۔

  • منحوس کام کرنا، خاوند کا برا چیتنا

चूड़ी तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • लड़ाई या क्रोध की स्थिति में स्त्री का स्वयं अपने हाथ से चूड़ियाँ तोड़ना
  • पति के स्वर्गवास पर चूड़ियों को टुकड़े टुकड़े करना
  • सोग मनान
  • (कोसना) रांड बनाना, सोगवार करना

    उदाहरण - मूई सौतन की चूड़ियाँ तोड़ दो।

  • अशुभ कार्य करना, पति का बुरा चेतना, पति का बुरा समझना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑی توڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑی توڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words