تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُوڑی کا باجَہ" کے متعقلہ نتائج

چُوڑی کا باجَہ

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چُوڑی کا باجَہ کے معانیدیکھیے

چُوڑی کا باجَہ

chuu.Dii kaa baajaचूड़ी का बाजा

دیکھیے: گَراموفُون

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

چُوڑی کا باجَہ کے اردو معانی

سنسکرت، پنجابی، ہندی - اسم، مذکر

  • ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

    مثال بھونپو کا باجا یا گراموفون جسے بعض لوگ چوڑی یا توے کا باجا بھی کہتے تھے۔ برقی پنکھوں اورلچک پیدا کرنے والی کرسیاں، مرغ کے کبابوں سے لے کر انگور اور چوڑی کا باجہ تک موجود تھا

  • وہ مشین، جو ایک سوئی کے لٹکنوں سے آواز پیدا کرتا ہے، سوئی ایک گھومتے ہوئے ریکارڈ میں بنے گھماؤ دار کھانچوں کے تعلق میں ہوتی ہے

Urdu meaning of chuu.Dii kaa baaja

  • ek baajaa ya mashiin, jis par sada band rikaarD chalaane se vahii aavaaz sunaa.ii detii hai
  • vo mashiin, jo ek so.ii ke laTakno.n se aavaaz paida kartaa hai, so.ii ek ghuumte hu.e rikaarD me.n bane ghumaavadaar khaancho.n ke taalluq me.n hotii hai

चूड़ी का बाजा के हिंदी अर्थ

संस्कृत, पंजाबी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक बाजा या मशीन जिस पर सदा बंद रिकार्ड चलाने से वही आवाज़ सुनाई देती है

    उदाहरण भोंपू का बाजा या ग्रोमोफ़ोन जिसे बाज़ (कुछ) लोग चूड़ी या तवे का बाजा भी कहते थे।

  • वह यंत्र, जो एक सुई के दोलनों से ध्वनि पैदा करता है, सुई एक घूमते हुए रिकार्ड में बने घुमावदार खाँचों के संपर्क में होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُوڑی کا باجَہ

ایک باجا یا مشین، جس پر صدا بند ریکارڈ چلانے سے وہی آواز سنائی دیتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُوڑی کا باجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُوڑی کا باجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone