تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پل" کے متعقلہ نتائج

پِل

گُھس کر، شامل ہو کر

پَلَّہ

ترازو کا پلڑا

پُل تَخْتَہ

کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .

پَلْکا

چارپائی، پلن٘گ

پَلْکوں

رک: پلک جس کی یہ جمع اور ذیل مرکبات میں مستعمل ہے

پَلْکیں

پلک (رک) کی جمع (جسب ذیل مرکبات میں مستعمل).

پَلَٹ

پلٹنا کا حاصل مصدر (کبھی الٹ کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

پَلَن٘گ

مشہور درندے کا نام، بڑی چارپائی

پُل مارتے ہی

پِلان٘چِٹ

ایک قسم کا خود نویس آلہ جو دوپہیوں اور ایک پنسل پر قائم ہوتا ہے اور جب آدمی اس پر ان٘گْلیاں رکھتا ہے تو یہ پینسل خود بحود لکھنے لگتی ہے.

پِلَیّا

پانی پلانے والا، (مجازاً) مدد گار

پَلَنگی

چیتے جیسے خواص والا، خوفناک، دہشت ناک۔

پَلْکاں

(قدیم) رک: پلکوں

پَلانڈو

پیاز

پَلونٹا

قلابازیاں کھانے والا کبوتر.

پَلِہْنڈا

آبدار خانہ، وہ جگہ جہاں پینے کا پانی فراہم کیا جائے۔

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلَنگانَہ

چیتے اور تین٘دوے کی خصلت والا.

پَلی ہار

(کاشتکاری) وہ زمین جو تین سال بونے کے بعد ایک فصل کے لیے خالی چھوڑ دی جائے۔

پَل پَل

ایک ایک لحظہ، ہر لمحہ، لمحہ بہ لمحہ، ہر وقت یا ہر گھڑی، پل کی تکرار

پَلا ہُوا

سدھا ہوا، پالتو

پِلْہی

رک، پَلَئی

پَلَنگِیری

(عام بول چال) پلن٘گ (۱) (رک) کی تانیث یا تصغیر.

پِلا

پِلْنا سے (تراکیب میں مستعمل)

پَلَّہ کَش

حمایتی، جانب دار، طرف دار

پَل میں

تھوڑی سی دیر میں، ذرا سی دیر میں، بہت کم وقت میں، آناً فاناً میں

پَل کا بَھروسا نَہِیں

پَل کا بَھروسَہ نَہِیں

آنے والے لمحہ کی خبر نہیں.

پَلَنگان

پلن٘گ (۱) (رک) کی جمع.

پَلّے ہونا

گرہ میں ہونا، قبضے یا ملکیت میں ہونا

پَلِیتَہ

روئی، کاغذ، کپڑے یا دھاگے کی بتی جو چراغ مشعل یا آتشبازی میں لگاتے ہیں، رنجک، توڑا نیز وہ کپڑا جو تیل میں بھگو کر آگ سلگانے کے لیے بھٹی وغیرہ میں رکھتے ہیں

پَلازْمَہ

وہ بے رنگ مادہ جو رقیق خون یا دودھ کا جز ہوتا ہے، پلازمہ، آیونز اور الیکٹرانز کا ایک مکسچر جیسا کہ ایک الیکٹرک ڈسچارج میں ہوتا ہے

پُلُفْتَہ

پَلَنگْڑی

چھوٹا پلن٘گ یا چارپائی، کھٹولا (بیشتر خوبصورت اور سبک یا بچوں کے لے مستعمل)، پلن٘گ کی تصغیر

پِلْہَن

تلی، طحال

پَل اوٹ

ذرا دیر میں ، ذرا سا وقفہ .

پِلاچَہ

گردن

پَلَک ہِلْنا

آنکھ سے اشارہ ہونا، پلک سے اشارہ ہونا

پلنا

(دلالی) کوئی چیز کسی کو دینا

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پلٹی

پلٹا کی تانیث، قلا بازی، سر نیچے اور ٹان٘گیں اوپر کر کے چھلانْگ لگانے کی حالت

پَلی

پلا (۱) (رک) کی تصغیر، رک: پَلّی مع تحتی.

پَل بَھر کا بَھروسَہ نَہِیں

۔ گھری بھر کا آسرا نہیں۔ جینے کی لمحہ بھر امید نہیں۔

پَل بَھر

تھوڑے وقت میں، بہت جلد

پلایا

(دایہ یا انا کے لیے) وہ بچہ (لڑکا) جسے دایہ نے دودھ پلا پلا کر پالا ہو

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

پلٹو

پَلَّہ کَشِی

طرفداری، جانب داری، حمایت

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پَلَنگِیاں

پلن٘گی (رک) کی جمع (تراکیب میں مستعمل).

پَلّی

چھوٹا گاؤں، چھوٹی سی بستی، کسی بستی کا وہ حصہ، جو اس سے علیٰحدہ ہو، بیشتر مقامات کے ناموں کا آخری جزو ہے

پلُوٹُو

پَلَّا

نشانے پر پہنچنے کی طاقت اور صلاحیت (جو تیر میں اس لوہے اور ساخت کی عمدگی سے پیدا ہوتی ہے)

پَلُّو

(گوٹا سازی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سن٘گین بناوٹ کا گوٹا جو دوپٹے کے آن٘چل یا پشواز کے دامن پر ٹان٘کا جاتا ہے

پَلَّو گَراہی

تنکے چننے والا، فضول کام کرنے والا، معمولی اشیا قبضے میں لینے والا

پِل پِل کَر

پوری طاقت سے جسمانی زور لگا کے ، پلچ کے ، ہلہ بول کے .

پُلِئے

پُلاؤ قَلْیَہ

پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے

پَل بَھر کی آس نَہیں کَہی کَل کی بات

کل تک خدا جانے کیا ہوتا ہے، اتنی دیر میں سلطنت بگڑ جاتی ہے

پِلِیا

پِلّا (رک) کی تانیث، (حقارتاً) لڑکی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone