تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُل تَخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پُل تَخْتَہ

کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پُل تَخْتَہ کے معانیدیکھیے

پُل تَخْتَہ

pul-taKHtaपुल-तख़्ता

Roman

پُل تَخْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .

Urdu meaning of pul-taKHta

Roman

  • kshati ya lakk.Dii vaGaira ka aarizii pul jo dariyaa Khandaq ya kisii nasheb ko vaqtii taur par ubuur karne kii Garaz se baandhaa jaaye ; vo aarizii pul jo Khandaq vaGaira par qilaa ke gard baandhaa jaaye aur vaqt zaruurat uThaayaa ja sake

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُل تَخْتَہ

کشتی یا لکڑی وغیرہ کا عارضی پل جو دریا خندق یا کسی نشیب کو وقتی طور پر عبور کرنے کی غرض سے بان٘دھا جائے ؛ وہ عارضی پل جو خندق وغیرہ پر قلعہ کے گرد بان٘دھا جائے اور وقت ضرورت اُٹھایا جا سکے .

تَخْتَۂ پُل

تختوں کا پُل جو قلعہ کی خندق پر آنے جانے کے واسطے بنا دیتے ہیں، یہ پُل دروازے کی طرھ کا ہوتا ہے جب چاہتے ہیں کھینچ لیتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُل تَخْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُل تَخْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone