تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سن" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"سن" کے متعقلہ نتائج
سَنا
جنگلی نیل کے مشابہ ایک پودا جو نصف گز تک لمبا ہوتا ہے، اِس کے پتّے برگِ حنا کی مانند اور پُھول کسی قدر نیلگوں ہوتے ہیں، اس کی پھلی چپٹی سی ہوتی ہے جس کے اندر چپٹا سا لمبوترا اور کسی قدر خمیدہ چھوٹا سا تخم ہوتا ہے، اس کے پتّے دوا خصوصاً مسہل کے طور پر مستعمل ہیں، ایک دست آور دوا
سُناؤ
قدیم عربی موسیقی کے ایک راگ کا نام جس میں تانوں اور مین٘ڈوں وغیرہ کی کثرت تھی اور جس کی بہت سی دُھنیں تھیں
سُنا
کان، دھرنا، مقدمہ کی سماعت کرنا، ذکر سننا، چرچا سننا، غور یا توجہ سے سننا، سُننا (رک) کا فعلِ ماضی مطلق نیز سُنانا (رک) کا فعلِ امر، (محاورات و مرکبات میں مستعمل)
سَن٘بھالا
وہ وقتی افاقہ جو مریض کو مرنے سے بیشتر ہوتا ہے اور جس سے صحت کی اُمید ہو جاتی ہے ، پھر دفعۃً حالت بگڑ کر موت واقع ہو جاتی ہے
سَن٘ڈْرَہ
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
سُن٘کا
مویشی اور گھوڑے کے پھیپڑے کی بیماری جس میں اس کا سِینہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہان٘پتا ہے، ساڑا
سُنَّۃ
(تصّوف) سُنَّۃ ترکِ دُنیا کو کہتے ہیں حضرت جنید کا ارشاد ہے کہ الفریضۃ حبِ المولیٰ والسنۃ ترک الدنیا . یعنی فرض خدا کی محبت ہے اور سُنَّت دنیا کا ترک کرنا.
سَن٘ڈْرا
(جنگلات) ایک قسم کا درخت جو دریائی جنگلات میں پیدا ہوتا ہے ، اس کی چھال سے کتّھا بھی بنتا ہے ، لاط : Acacia Catechu
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔