تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُن بَہْری" کے متعقلہ نتائج

سُن بَہْری

فالج ، لقوہ ، رعشہ.

بَہْری

بَہرا کی تانیث

گُون٘گی بَہْری

عورت جو نہ سُن سکے اور نہ بول سکے ، بولنے اور سننے کی طاقت سے محروم عورت ؛ (کنایۃً) کم گو ، چُپ رہنے والی.

پُھل بَہْری

برص ، کوڑہ ، جذام (ایک بیماری کا نام) .

سُن ہونا

سُن شِیشَہ

(آئینہ سازی) کچّا یا بغیر جِلا کا شِیشہ جس میں آر پار نہ دِکھائی دے اور جو آئینہ بنانے کے کام نہ آئے ، اب اس قسم کے مصنوعی شیشے بہت اعلٰی قسم کے بنائے جاتے ہیں.

کَہہ سُن کَر

سمجھا بجھا کر، بات چیت کر کے ؛ منّت کرکے ، خوشامد کرکے.

کَہہ سُن کے

سمجھا بجھا کر، بات چیت کر کے ؛ منّت کرکے ، خوشامد کرکے.

کَہہ سُن لو

خاطر جمع کرلو ، معاملہ طے کرلو.

کَہہ سُن رَکْھنا

کسی کو فہمائش کرنا ، وصیت کرنا.

کَہہ سُن لینا

بات چیت کرنا، سمجھا بجھا دینا

ہاتھ سُن ہو جانا

ہاتھ کا غیر متحرک ہو جانا، ہاتھ میں خون کی حرکت کا مدھم ہو جانا، ہاتھ سو جانا، ہاتھ کا بیکار اور نکما ہو جانا

کہہ سُن دینا

فہمائش کرنا، سمجھا بجھا دینا، ڈانٹ ڈپٹ کر دینا، پیغام دینا

پاوں سُن ہونا

دورانِ خون کم ہونے کے باعث پان٘و کا بے حس و حرکت یا سُن ہو جانا ، چلنے سے معذور ہو جانا ، بے حد تھک جانا

ہاتھ پاؤں سُن ہونا

خون کی روانی نہ ہونے کے سبب ہاتھ پاؤں کا بے حس ہو جانا ۔

سُن رے ڈھول ، بَہُو کے بول

(عو) زبان دراز ، عورت کے متعلق طنز سے کہنا .

پاؤں سُن ہو جانا

۔ پاؤں میں دَورانِ خون رُک جانا۔ پاؤں کا بے حس و حرکت ہوجانا۔

سُن

سُننا (رک) کا مادہ اور صیغۂ امر (محاورات میں مُستعمل).

جَیسےکو تَیسا مِلے سُن لے راجَہ بِھیل ، لوہے کو چُوہا کھا گیا ، لَون٘ڈے کو لے گَئی چِیل

جیسا تو نے میرے ساتھ کیا ویسا ہی میں تیرے ساتھ پیش آیا ؛ ہر شریر کو سدھارنے والا مل جاتا ہے.

کھائی مُغَل کی تَہْری اَب کَہاں جائے گی بَہْری

مال دار کے نمک کا بڑا لالچ ہوتا ہے یا وہ شخص ایسی چاٹ پر لگا ہوا ہے کہ اب کہیں جا نہیں سکتا .

چُپ سُن

بالکل خاموش ، جو سناٹے میں آگیا ہو ، گُم صُم.

سُن گُن

اُڑتی خبر ، خُفیہ خبر ، بات کی بھنک.

سُن رَکْھنا

خبردار رہنا ، متنبہ ہونا ، باخبر اور ہوشیار رہنا.

سُن لینا

آہٹ لینا، پیروں کی آواز پر کان لگانا، ٹوہ لینا

سُن پانا

سُن لینا، واقف ہو جانا، آشنا ہونا

سُن سُنا

سُن کَرنے والی

سُن سُنا چُکْنا

سُن چُکنا.

سُن کرْنے والا

(جِسم یا اس کے کسی حِصّے کو) بے حِس و حرکت کرنے والا.

سُن گُن لَگْنا

اُڑتی خبر پہن٘چنا ، رازدارانہ اِطَّلاع مِلنا ، راز کی باتوں کا عِلم میں آنا.

سُن گُن لینا

درپردہ کسی کا راز معلوم کرنا، راز کی بات چُھپ کر سُننا، خاموشی سے پتہ لگانا

سُن کے اُڑا جانا

ٹال جانا ، نظر انداز کردینا ، سُنی کی ان سُنی کر جانا.

سُن کَرْنے والا مَرَض

خطرناک غشی جو زچّہ کو ہو جاتی ہے.

نام سُن کَر جِینا

بے حد چاہنا ۔

سُن کے پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

سُن کَر پی جانا

بُرا بھلا سُن کر کُچھ نہ کہنا ، برداشت کرنا ، ضبط سے کام لینا.

بات سُن کر پی جانا

بات سن کر برداشت کرنا اور خاموش ہو جانا، سنی ان سنی کر دینا

ساری زُلَیخا سُن لی اَور یہ نَہ مَعْلُوم ہوا کہ زُلَیخا عَورَت تھی کہ مَرْد

بُورا قِصّہ سُننے کے بعد جب کوئی اُسی قِصّے کے متعلق بے تُکا سوال کر بیٹھے تو اس سے کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سُن بَہْری کے معانیدیکھیے

سُن بَہْری

sun-bahriiसुन-बहरी

اصل: سنسکرت

سُن بَہْری کے اردو معانی

اسم, مؤنث

  • فالج ، لقوہ ، رعشہ.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُن بَہْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُن بَہْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words