تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘بھالْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘بھالْنا کے معانیدیکھیے
سَن٘بھالْنا کے اردو معانی
فعل متعدی
- تھامنا، پکڑنا، روکنا، گرنے نہ دینا
- رک : سنبھالنا.
- دیکھ بھال کرنا، دستگیری کرنا، سہارا دینا
- نا درست چیز کو درست کرنا، سنوارنا
- قابو میں لانا
- ہوش حواس برقرار رہنا
- اکٹھا کرنا، سمیٹنا
- وار کرنے کو اُٹھانا، تولنا (تلوار وغیرہ)
- ہاتھ میں لینا، اختیار کرنا
- اہتمام کرنا، انتظام کرنا
- برداشت کرنا
- گننا، شمار کرنا
- مرض بڑھنے نہ دینا، عارضی طور پر اچّھا کر دینا
شعر
کیا کہہ دیا یہ آپ نے چپکے سے کان میں
دل کا سنبھالنا مجھے دشوار ہو گیا
English meaning of sambhaalnaa
Transitive verb
- to control something, to stop something from falling
- to take hold of something, possess
- to endure, tolerate, to bear something as in carrying a weight
- to take care of something, give aid to someone
- to support, sustain, hold up, uphold, prop
- to take care of, to look after
- to maintain
- to assist, help
- to set right, to arrange, settle
- to manage
- to superintend
- to regulate (expenses, revenue )
- to moderate
- to stop, retain
- to restrain, control, curb, check, keep in check6+
- to repress
- to correct, punish
सँभालना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘بھالْنا)
سَن٘بھالْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔