تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سُنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سُنانا کے معانیدیکھیے
سُنانا کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- ۱. کان میں ڈالنا ، کہنا ، بیان کرنا .
- ۲. آگاہ کرنا ، جتانا ، خبردار کرنا .
- ۳. گالیاں دینا ، بُرا بھلا کہنا.
- ۴. آوازہ کسنا ، طعنہ دینا.
- ۵. کسی کے سامنے گانا ؛ کسی کے رُوبرو پڑھنا .
- ۶. قرآن شریف لوگوں کے سامنے یا تراویح میں پڑھنا .
- ۷. رک : سُنوانا.
شعر
جہاں اپنا قصہ سنانا پڑا
وہیں ہم کو رونا رلانا پڑا
کبھی بھولے سے بھی اب یاد بھی آتی نہیں جن کی
وہی قصے زمانے کو سنانا چاہتے ہیں ہم
غزل کا شعر تو ہوتا ہے بس کسی کے لیے
مگر ستم ہے کہ سب کو سنانا پڑتا ہے
English meaning of sunaanaa
Verb, Transitive verb
- announce, proclaim, relate, tell, make heard, repeat an oral lesson, recite, rebuke, scold, chide
सुनाना के हिंदी अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कहना, आगाह करना, जताना, ख़बरदार करना, कान में डालना, बयान करना, विशेषतः उस दृष्टि से ऊँचे स्वर में पढ़ना कि दूसरे के कानों तक वह पहुँच जाय, दूसरे को श्रवण कराना, दूसरों को सुनने में प्रवृत्त करना, रचना प्रस्तुत करना, किसी के सामने गाना या पढ़ना, आवाज़ा कसना, ताना देना, खरी-खोटी कहना, फटकारना, बुरा भला कहना, गालियां देना
سُنانا کے قافیہ الفاظ
سُنانا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سُنانا)
سُنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔