تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹَکا" کے متعقلہ نتائج

ٹَکا

کوڑی، پیسا، حقیر سی رقم

ٹَکائی

ٹیکس، محصول، ٹکے والی

ٹَکاہی

ادنیٰ درجے کی پیشہ ور کسبی، معمولی رنڈی

ٹَکا پاس نَہِیں

کوڑی پاس نہیں، مفلس ہے، غریب ہے

ٹَکا بَھر

۱. (وزن میں) دو پیسے کے برابر، (مجازاً) کم وزن، ہلکا.

ٹَکانا

= टॅकवाना

ٹَکانی

= टेकानी

ٹَکاسی

پیسے پیسے اور دودو پیسے کا سودا بیچنے والا دکان دار، خوردہ فروش، چلّر فروش، ٹٹ پون٘جیا

ٹَکا ڈولی

فاصلہ ڈولی کے کرائے کے حساب سے ، کم فاصلہ جس کا کرایہ بھی کم ہو.

ٹَکا پاس نَہ ہونا

be penniless, have no money

ٹَکا بِیڑا

تہوار یا کسی تقریب کے موقع کا نذرانہ جو کاشت کار زمین دار کو دے، اس نذرانے کی کم سے کم مقدار پان کا ایک بیڑا اور نقدی کا ایک مکا ہے اس لیے اصطلاحاً اس نذرانہ کا نام ٹکا بیڑا ہوگیا

ٹَکا گِرَہ میں ہونا

رک : ٹکا گان٘ٹھ میں ہونا.

ٹَکا کا سارا کھیل ہے

دنیا کے سارے کام پیسے سے ہی ہوتے ہیں

ٹَکا روٹی اَب لے چاہے تَب

اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹَکا گانْٹھ میں ہونا

روپیہ پاس ہونا، دولت ہونا، آسودہ ہونا، دولت مند ہونا

ٹَکا گانٹھ میں نَہ ہونا

not to have a penny (in the pocket)

ٹَکا سا دَم

ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو بالکل اکیلا ہو، تنہا ذات، تن تنہا

ٹَکَہ

رک: ٹکا.

ٹَکا سَا جَواب

صاف جواب، مطلق انکار

ٹَکا سی زَبان

ذراسی زبان.

ٹَکا بَھر کی جِبّو

رک : ٹکاسی زبان.

ٹَکا سا جَواب دینا

۔(عو) صاف جواب دینا۔ مطلق انکار کردینا۔ ایسی بیٹی الٰہی دشمن کو نصیب نہ ہو۔ ماں کی یہ حالت کہ درد کے بارے بات تک نہ کی جائے۔ کتنی خوشامد سے اُس نے کہا: بیٹی ذرا بھائی کو لے لے اور تیرا دل نہ پسیجا۔ بے سود ہیں وہ بیٹیاں جو اس طرح بھر مُنھ ماں کے ہاتھ میں ٹکا سا جواب دے دیں۔

ٹَکا چوٹ کَر دینا

ہر ایک سے زنا یا بدفعلی کرانا

ٹکا روٹی اَب لے چاہے تَب لے

یہی ہے جو دے سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں ملے گا

ٹِکا ہُوا ہونا

رک : ٹکنا.

ٹِکاؤ

(مجازاً) قرار ، سکون.

ٹِکا دینا

(مجازاً) لگادینا ، رسید کرنا.

ٹکا سی جان

ایسے شخص کے لیے کہتے ہیں جو بالکل اکیلا ہو، تنہا ذات، تن تنہا، ٹکا سادم

ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں

دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے

ٹِکانا

کسی چیز کو کسی دوسری چیز کے سہارے رکھنا

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

ٹِکاری

ایک مشہور اور لذیذ آم کا نام ، لن٘گڑا.

ٹکا کرائی اور گنڈا دوائی

چیز کے لئے دو پیسے خرچ کرتا ہے اور مرمت پر ایک آنہ، بعض باتوں میں سخت کنجوس ہے اور بعض میں فضول خرچ

ٹِکائی

ٹکنے کا کرایہ، بفتح اوّل ٹانکنے کی اُجرت، ٹانکنا

ٹِکاشْرے

ٹھہرنے کی جگہ، سستانے کی جگہ، کاراں سرا

ٹِکارْڈ

چھلکا نما کیڑا.

ٹِکاؤُ

دیرپا ، پائیدار، مضبوط

ٹِکالینا

رک : ٹکانا.

ٹُک اِک

اک ذرا، تھوڑی سی دیر.

ٹُک ایک

اک ذرا، تھوڑی سی دیر.

ٹَکْہائی

ادنیٰ درجے کی کسبعی ، ک : ٹکیہائی.

پَلّے ٹَکا نَہ ہونا

۔ کچھ پاس نہ ہونا۔ ۰فقرہ) غریب کے پَلّے ٹکا نہیں اور بہ مجبوری نہوت کی وجہ سے شکستہ حال رہتا ہے۔

جْمِعراتی کا ٹَکا

۔وہ ٹکا جو پنجشنبہ کو مدرسہ کے طالب علم میاں جی کو دیتے ہیں۔

کیا صَرّافے کا ٹَکا ہے

مفت کا مال سمجھ کر بیدریغ خرچ کرنا کسی طرح مناسب نہیں ، بلامحنت حاصل کردہ سرمایہ سہی لیکن یہ فضول خرچی مناسب نہیں.

پَیسا ٹَکا

دھن دولت ، روپیہ پیسا ، رقم .

پُونجی ٹَکا

روپیہ پیسہ ، مال و دولت.

نَمازی کا ٹَکا

وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، تلمیح، ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی

اَچُھوتی کا ٹَکا

نیاز کا ٹکا جو الگ رکھا جاتا ہے اور کوئی اسے ہاتھ نہیں لگاتا ، (کنایۃً) سب سے الگ تھلگ رہنے والا ۔

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

چاق چَوبَنْد ٹَکا نَعْل بَنْد

فضول کفایت شعاری کے موقع پر بولتے ہیں

مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے

دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُسْکائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

دَمْڑی کی بُلْبُل ٹَکا ہُشْکائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

جان مارے سے ٹَکا پَیدا ہوتا ہے

محنت سے روپیہ حاصل ہوتا ہے .

دَمْڑی کی گُڑِیا ٹَکا سَر مُن٘ڈائی

کسی کام میں فائدہ کم اور خرچ زیادہ ہونا، کم قیمت والی چیز جس کو درست کرانے پر قیمت سے زیادہ خرچ بیٹھے

کَفَن کے لِیے ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر مورے ہاتھ

جو شخص اِدھر اُدھر کی باتیں بنا کر یا ہر طرح سے اپنا فائدہ چاہتا ہے تو اس کی نسبت یہ فقرہ کہتے ہیں

یِہ بات وہ بات، ٹَکا دھر میرے ہاتھ

جو شخص اِدھر اُدھر کی باتیں بنا کر یا ہر طرح سے اپنا فائدہ چاہتا ہے تو اس کی نسبت یہ فقرہ کہتے ہیں

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

ناک پَر ٹَکا دَھر دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

ٹَکا سے متعلق کہاوتیں

ٹَکا

اصل: سنسکرت

'ٹَکا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone