تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا" کے متعقلہ نتائج

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

مُنہ پَر رَکھ دینا

زبان پر رکھنا ، چکھنا ، ذراسا کھانا ۔

ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا

نہایت تنک مزاج ہونا، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا، خود داری پر حرف نہ آنے دینا، کنایہ ہے کسی کے احسان خفیف کے بعد بھی شرمندہ نہ ہونے سے

مَکّھی ناک پَر نَہِیں بَیٹھنے دینا

بہت نازک مزاج ہونا ، بڑا صاحب ِغیرت ہونا ، نہایت بے دماغ ہونا ،کسی کا احسان نہیں اُٹھانا ۔

ہاتھ مُنھ پَر رَکھ دینا

۔(کنایۃً)بولنے نہ دینا۔؎

ناک پَر ٹَکا دَھر دینا

فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

ناک پَر رکھ دینا

نقد ادا کر دینا، فوراً دے دینا (پیسہ، مہر وغیرہ)

ناک پَر بَسا دینا

اُسی وقت دے دینا ، فوراً ادا کر دینا

دَم پَر رَکھ دینا

سالن یا چاول کو پکنے کے لیے دھیمی آنچ پر رکھنا

زَمِین پَر رَکھ دینا

کوئی چیز ہاتھ سے یا ایک جگہ سے دوسری جگہ دھر دینا

اِیمان طاق پَر رَکھ دینا

بے ایمان بن جانا

زَبان پَر اَنْگارا رَکھ دینا

زبان جلا دینا، سخت سزا دینا، بہت تکلیف دہ سزا دینا

جُوتی پَر رَکھ کَر روٹی دینا

ذلت کے ساتھ کھانا کھلانا ، حقارت سے نان نفقے کا سلوک کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا کے معانیدیکھیے

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

naak par Takaa rakh denaaनाक पर टका रख देना

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا کے اردو معانی

  • فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔

नाक पर टका रख देना के हिंदी अर्थ

  • फ़ौरन क़ीमत या उजरत अदा कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناک پَر ٹَکا رَکھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words