تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں" کے متعقلہ نتائج

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

کَفَن کو کَوڑی نَہیں

۔نہیت مفلس قلّاش ہے۔ ؎

کَفَن کے لِیے ٹَکا کَوڑی نَہِیں

انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

کَفَن کو تار نَہِیں

رک: کفن کو کوڑی نہیں جو زیادہ مستعمل ہے.

کَوڑی کَفَن کو نَہ رَکْھنا

بے فکرا ہونا، فضول خرچ ہونا.

کَوڑی کَفَن کو نَہ ہونا

کَوڑی کَفَن کو لَگا نَہ رَکْھنا

بے دریغ خرچ کرنا، اندھا دھند خرچ کرنا یا دولت لٹانا.

کَوڑی کَفَن کو واسْطے نَہ ہونا

محتاج اور مفلوج الحال ہونا، مفلس قلّاش ہونا.

کَوڑی پاس نَہِیں اَور چَلے باغ کی سَیر کو

غریبی پر امیروں والی عادت

کَوڑی نہ رَکھ کَفَن کو (بِجُّو کی شَکْل بَن رَہ)

فضول خرچ کے پاس کچھ نہیں ہوتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں کے معانیدیکھیے

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں

kafan ko Takaa kau.Dii nahii.nकफ़न को टका कौड़ी नहीं

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں کے اردو معانی

  • انتہائی افلاس و تنگدستی کے اظہار کے لیے مستعمل.

कफ़न को टका कौड़ी नहीं के हिंदी अर्थ

  • इंतिहाई इफ़लास-ओ-तंगदस्ती के इज़हार के लिए मुस्तामल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن کو ٹَکا کَوڑی نَہِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words