تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹِکانی" کے متعقلہ نتائج

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹِکانی کے معانیدیکھیے

ٹِکانی

Tikaaniiटिकानी

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: لکھنؤ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ٹِکانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.
  • نیل کی ٹکیاں خشک کرنے جا بان٘س کا بنا ہوا ٹھاٹر یا ٹٹّی ، چالا
  • ۔(ھ) مونث۔ (لکھنؤ) بَہَل کی لکڑی جو جھونک کے لیے لگادیتے ہیں۔

Urdu meaning of Tikaanii

  • Roman
  • Urdu

  • bahal kii lakk.Dii jo jhonk ke li.e laga dete hai.n ; vo lakk.Dii ya aa.D ya a.Dvaar jo pahii.e kii dhurae nikaalne kii suurat me.n gaa.Dii ko siidhaa kha.Daa rakhne ke li.e dhurae ke niiche lagaa.ii jaatii hai
  • niil kii Tikiyaa.n Khushak karne ja baans ka banaa hu.a ThaaTar ya TaTTii, chaalaa
  • ۔(ha) muannas। (lakhanu.u) bahal kii lakk.Dii jo jhonk ke li.e laga dete hai.n

English meaning of Tikaanii

Noun, Feminine

  • a prop to support the shafts or pole of a carriage

टिकानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह लकड़ी या आड़ जो पहिए की धुरे निकालने की स्थिति में गाड़ी को सीधा खड़ा रखने के लिए धुरे के नीचे लगाई जाती है
  • छकड़ा गाड़ी की वे दोनों लकड़ियाँ जिनमें पैंजनी डालकर रस्सी से बाँधते हैं

ٹِکانی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ٹِکانی

بَہَل کی لکڑی جو جھون٘ک کے لیے لگا دیتے ہیں ؛ وہ لکڑی یا آڑ یا اڑوار جو پہیے کی دُھرے نکالنے کی صورت میں گاڑی کو سیدھا کھڑا رکھنے کے لیے دُھرے کے نیچے لگائی جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹِکانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹِکانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone