تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیر" کے متعقلہ نتائج

سَیر

چلنا پھرنا، روانگی، رفتار، چال، حرکت، گردش

سیر

سیرکا نصف حصہ وزن یا باٹ، ½سیر، چالیس تولے کا بٹا یا چیز

سِیَر

سوائحِ حیات، حالات زندگی، سیرتیں، سوانحات

سِیر

لہسن اور دہی سے بنا ہوا سالن .

سیر آہَنگ

जिसकी आवाज़ बड़ी और भारी हो।

سیر ہونا

be satiated or full

سَیر شُدَہ

(سائنس) کسی محفوظ جگہ میں کسی شے کا اِتنی مقدار میں موجود ہونا جتنی زیادہ سے زیادہ وہ اس جگہ میں سما سکے .

سیر سے سَوا سیر ہونا

(کسی عمل میں) پہلے سے زیادہ ہوجانا حد سے آگے بڑھتے جانا اعتدال سے تجادز کرنے جانا .

سیر کے واسْطے سَوا سیر مَوجُود ہے

سب برابر ہوتے .

سِیْرَتاً

स्वाभावतः, आदते में, स्वभाव से ।

سیر کی ہانْڈی میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر کی ہَنْڈیا میں سَوا سیر پَڑا

کمینے کو حیثیت اور مرتبے سے زیادہ مِلا اور وہ آپے سے باہر ہوا .

سیر بَھر

ایک سیر، پُورا سیر، سیر کے وزن کی مقدار

سیری ہونا

اِطمینان ہونا راضی ہونا ، خوش ہونا ، تسکین ہونا .

سیر میں ہوئی ہی نَِہیں

جتنی مقدار درکا ہے اس کا قلیل سے قلیل حصہ بھی نہ ہوئے کی جگہ (مُستعل)

سَیْر گَاہِ عَامْ

ٹور ، پکنک کے لئے مشترکہ جگہ' عوامی گھومنے کی جگہ' مشترکہ تفرح گاه

سَیْرِ دُو عَالَم

excursions of the two worlds

سَیرا گاہ

پر فضا مقام، تفریح کی جگہ، باغ، باغیچہ

سیروں لَہُو بَڑھنا

بہت خوش ہونا ، خوشی کی وجہ سے چہرے پر رونق آنا .

سَیراب گاہ

برا بھرا علاقہ ، سرسبز میداان .

سَیرِ عَالَمِ بَالَا

excursion of the higher world

سَیراب ہونا

شوق ، آروز ، تمنّا نیّت بھرنا خواہش کا پُورا ہونا .

سَیرِ عَالَمِ اِیْجَادْ

excursion on the world of inventions

سیرُو

(گاڑی بانی) گاڑی کی بھیڑ (ہم) کے پُشتی واں یعنی عرض میں جڑی ہوئی پٹیوں کی آخری پٹی

سیر خور

पेट भरकर खानेवाला।

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سیر حاصِلی

سرسبزی ، شاداہی ، زرخیزی

سَیرگاہ

سیر کرنے کی جگہ، پر فضا مقام، تفریح گاہ، تماشا گاہ، خوبصورت نظارہ

سیر کو سَوا سیر

زبردست کے لیے اس سے زیادہ زبردست موجود ہے، ایک سے بڑھ کر ایک، ہر فرعونے را موسیٰ

سیر آٹا

روزی، رزق، گزر اوقات کی صورت

سیر آنا

بیزار ہونا ، تن٘گ ہونا .

سَیْر چَشْم

فراخ دل، دریا دل، کشادہ طبیعت، حوصلے والا، دل والا

سَیر پَسَند

बहुत अधिक घूमने- फिरनेवाला।

سَیر قَمَر

चाँद की सैर, चाँद तक पहुँचना, चंद्रलोक की सैर करना।

سِیر دار

(کاشت کاری) نج جوت یا خود کاشت اراضیات کا مُنتظم .

سِیر سُوں

نئے سِرے سے ازسرِ نو دوبارہ .

سیر آٹا لَگا دینا

نوکری دلوادینا، روزگار مہیا کردینا.

سیر کو سَوا سیر سے پالا پَڑْنا

زیادہ طاقتور کا سامنا ہونا

سِیر کرنا

اپنی زمین آپ جوتنا، بونا، اپنی زمین کو اپنی کاشت میں لے لینا

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

سیر میں پَنْسیری کا دھوکا

چھوٹی چیز میں سے زیادہ غبن ، زیادتی کے ساتھ خیانت .

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَیر کُناں

घूमते-फिरते हुए, देखते- | भालते हुए।

سَیْر و کَیفِیَت

تفریح و تماشا پھرنا اور حالت دیکھنا

سیر و شکار

گھومنا اور شکار کھیلنا

سیروں

کئی سیر، کثیر، زیادہ، بہت زیادہ، تراکیب میں مستعمل

سَیر دیکھنا

تماشا دیکھنا، لطف حاصل کرنا

سَیر چَشْمی

سر چشم ہونا، سیری، استغنیٰ، قناعت

سیر دُودھ اَدھونْکھ کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سیر دُودھ اَدھوان کو پانی گَھر گَھر بَھرے مَتھانی

معمولی بات کو بڑا کر کے دکھا نے پر کہتے ہیں .

سَیرِ حاصِل

تسلی بخش، اطمینان بخش، مفید، فائدہ مند

سَیْر سَپاٹا

آبادی سے باہر جا کر تفریح حاصل کرنا، چہل قدمی، سیر کرنا

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سِیرا

حلوہ سوہن، سوہن موین بھوگ

سِیرَتُ النَّبی

نبی کی سِیرت مراد سیرتِ محمد مصطفٰےؐ .

سَیرِ اَفلاک

आस्मानों में घूमना, आकाश-भ्रमण ।।

سَیر دِکھانا

تماشا دکھانا، لطف حاصل کرانا

سَیرا

چلنا پھرنا ، روانگی ، رفتار ، چال ، حرکت ، گردش .

سِیرَت

عادت، خصلت، خُو

سیر سے متعلق کہاوتیں

سیر

اصل: سنسکرت،فارسی

'سیر' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone