تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے" کے متعقلہ نتائج

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے کے معانیدیکھیے

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

aadh paav ke paatr me.n kaise ser samaa.eआध पाव के पात्र में कैसे सेर समाय

نیز - آدھ سیر کے پاتر میں کیسے سیر سمائے, آدھ سیْر کے پاتْر میں سیْر بھر نہیں سماتا

ضرب المثل

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے کے اردو معانی

  • ناممکن کام ممکن کیسے ہو سکتا ہے
  • کسی بے وقوف یا چھوٹے آدمی میں زیادہ صلاحیت کہاں سے آ سکتی ہے
  • چھوٹا یا کم ظرف شخص تھوڑا سا علم و عقل یا دولت پا کر اترانا شروع کر دیتا ہے
  • کم ظرف شخص کی نسبت بولتے ہیں

आध पाव के पात्र में कैसे सेर समाय के हिंदी अर्थ

  • असंभव काम संभव कैसे हो सकता है
  • किसी मूर्ख या छोटे आदमी में अधिक योग्यता कहाँ से आ सकती है
  • छोटा आदमी थोड़ी विद्या-बुद्धि या संपत्ति पाकर ही इतरा उठता है
  • ओछे या तुच्छ व्यक्ति के प्रति बोलते हैं

    विशेष - छोटा आदमी थोड़ी विद्या-बुद्धि या संपत्ति पाकर ही इतरा उठता है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھ پاؤ کے پاتر میں کیسے سیر سمائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words