تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْض" کے متعقلہ نتائج

قَرْض

اُدھار، مستعار، واجب الادا (نقد کی ضد)

قَرْضَہ

اُدھار، قرض

قَرْض ہونا

اُدھار ہونا قرض کا بار ہونا ؛ کوئی کام واجب الادا ہونا.

قَرْض رَہْنا

اُدھار لیا ہوا روپیہ واپس نہ ہو سکنا

قَرْض دِہِنْدَہ

ادھار دینے والا

قَرْض خواہ

قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا

قَرْضِ عامَّہ

وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

قَرْض کار

lender

قَرْضی

قرض پر لیا ہوا

قَرْض آنا

کسی کا مقروض ہونا ، رقم چڑھی ہونا ، کسی پر کسی کے قرض کا بار ہونا ، واجب الوصول ہونا.

قَرْض دار

اُدھار لینے والا، مقروض

قَرْض وام

اُدھار ، عاریت ، مستعار.

قَرْض گِیر

قرض لینے والا ، اُدھار لینے والا ، مقروض.

قَرْض اَدا ہونا

قرض ادا کرنا (رک) کا لازم ، لین دین برابر ہونا ، حساب بے باق ہونا ، قرض سے سبکدوش ہونا.

قَرْض گِیرِنْدَہ

رک : قرض گیر.

قَرْضَہ جات

قرضے، بہت سارے قرضے

قَرْضِ حَسَن

وہ قرض جو بلاسود اور بلا میعاد ہو اور اگر مقروض ادا نہ کر سکے تو معاف ہے لیکن ادا کرنے کے قابل ہونے کے باوجود نہ ادا کرے تو گنہگار.

قَرْض دینا

ادھار دینا

قَرْض لینا

اُدھار لینا.

قَرْض کَشی

قرض حاصل کرنا ، ادھار لینا.

قَرْض گاری

lending, act of granting something for use on the understanding that it will be returned

قَرْض کاری

lending

قَرْض داری

مقروض ہونا، قرض چڑھا ہونا

قَرْض گِیری

قرض حاصل کرنا ، اُدھار لینا.

قَرْض مِقْراضِ مُحَبَّت ہے

ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں

قَرْض مُعاف کَرْنا

دیا ہوا اُدھار واپس نہ لینا ، رفت گزشت کرنا.

قَرْض بے باق ہونا

ادھار لیا ہوا روپیہ واپس دیا جانا

قَرْض چُکْنا

قرض چکانا (رک) کا لازم ، قرض بے باق ہونا

قَرْض کھانا

اُدھار کھانا ، قرض لے کر واپس نہ کرنا.

قَرْض داخِل

قرض کی طرح

قَرْضَہ دینا

اُدھار دینا عاریۃً دینا.

قَرْض دار ہَر جَگَہ سے پَتَّھر کھاتا ہے

ادھار لینے والا آدمی ہر جگہ سے دھتکارا جاتا ہے، ادھار لینے والے شخص کو ہر کوئی ذلیل کرتا ہے اور اس کی لوگوں کی نظر سے گر جاتا ہے

قَرْض رَکْھنا

(کسی کا) مقروض ہونا ، قرض دار ہونا.

قَرْض اُتَرْنا

قرض اتارنا (رک) کا لازم ، قرض بے باق ہونا ، حساب کتاب برابر ہونا.

قَرْض کاڑھ مِہْمانی

قرض لے کر مہمانی کرنا اچھی بات نہیں

قَرْضَۂ اِقْبالی

(قانون) وہ قرضہ جس کی بابت عدالت میں اقبال ہو ، جسے قرضدار مانتا ہو

قَرْض مانگنا

ادھار مانگنا

قَرْض اُٹھانا

اُدھار لینا، قرض لینا، روپیہ ادھار لینا

قَرْض اُتارْنا

قرض بے باق کرنا ، کسی کا قرض چُکانا ؛ کسی قرض سے سبکدوش ہونا.

قَرْض پھیرْنا

قرض لوٹانا ، ادھر واپس کرنا ، قرض چُکانا.

قَرْض چُکانا

بدلہ لینا ، انتقام لینا.

قَرْض لَوٹانا

pay back the loan

قَرْض کاڑْھنا

قرض لینا

قَرْضَۂ حِسابی

جو قرضہ حساب پر ہو ، وہ قرضہ حساب سے منسوب ہو ، وہ قرضہ جو کھاتے میں درج ہو

قَرْضَۂ تَمَسُکی

(قانون) وہ قرضہ جو تمسک (دستاویز) کی رُو سے ہو ، وہ قبضہ جس کی بابت تمسک لکھا جائے

قَرْض باِمْدادِ باہَمی

(معاشیات) وہ قرج جو چھوٹے چھوٹے کاروباری لوگ ایک باضابطہ انجمن یا کمیٹی تشکیل دے کر اسی کے نام پر بڑے تاجروں یا زمینداروں سے مناسب سود پر حاصل کرتے ہیں

قَرْضَہ چُکانا

قرض ادا کرنا نیز احسان اتارنا

قَرْض نِکالْنا

رک : قرض اٹھانا ، ادھار لینا

قَرْضِ مُؤیَّد

وہ قرض جو کسی کی تائید یا ضمانت کے بعد حاصل ہو ، ضمانتی قرضہ.

قَرْضَۂ مَورُوثی

(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض

قَرْض کَر لینا

مقروض ہو جانا .

قَرْض مام لینا

اُدھار لینا ، وام لینا.

قَرْض نِکَلْوانا

کسی چیز کو رہن رکھ کر سودی روپیہ لینا

قَرْض پَر قَرْض لینا

بار بار قرض لینا ، متواتر ادھار لینا.

قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

قَرْضَہ اَدا کَرْنا

قرض کے طور پر لی ہوئی رقم کو واپس کرنا

قَرْض اَدا کَرْنا

رک : قرض اتارنا.

قَرْض وام کَرْنا

اُدھار لینا ، قرض حاصل کرنا.

قَرْض دار دَرَخْت

اس درخت کو کہتے ہیں جو کسی دوسرے درخت پر اگتا ہے اور اس کی جڑیں زمین میں نہیں ہوتیں وہ دوسرے درخت کی غذا میں حصّہ دار بن کر اس کو سکھاتا چلا جاتا ہے، طفیلی پودا

قَرْض سے متعلق کہاوتیں

قَرْض

اصل: عربی

'قَرْض' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone