تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی" کے متعقلہ نتائج

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِوانی کی

کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی کے معانیدیکھیے

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

qarz kaa.Dh mehmaanii kii, lau.nDo.n maar diivaanii kiiक़र्ज़ काढ़ मेहमानी की, लौंडों मार दीवानी की

ضرب المثل

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی کے اردو معانی

  • کسی نیک سلوک کا انجام بد ہونا یعنی جس شخص نے قرض لے کر کے کوئی کام کیا آخر اس کا یہ ہوتا ہے کہ تمام آدمیوں میں ذِلّت اور رسوائی حاصل ہوتی ہے
  • غریب کے گھر دعوت ہو تو بچّے ماں کو بہت تنگ کرتے ہیں بار بار اچھی چیزیں مانگتے ہیں
  • غریب عورت قرض لے کر مہمان کی خاطر تواضع کرتی ہے تو بچے مانگ مانگ کر ماں کو پریشان کرتے ہیں
  • کسی نے قرض لے کر مہمان نوازی کی، نتیجہ یہ ہوا کہ لڑکوں نے مار مار کر عقل ٹھیک کر دی، مطلب یہ ہے کہ باپ کے قرض کو لڑکے پسند نہیں کرتے کیونکہ اس کا بوجھ انہیں اٹھانا پڑتا ہے

क़र्ज़ काढ़ मेहमानी की, लौंडों मार दीवानी की के हिंदी अर्थ

  • किसी भले व्यवहार का अंत बुरा होना अर्थात जिस व्यक्ति ने ऋण लेकर कोई काम किया अंत उस का यह होता है कि सभी आदमियों में निरादर और लांछन ही प्राप्त होता है
  • निर्धन के घर भोज हो तो बच्चे माँ को बहुत तंग करते हैं, बार बार अच्छी वस्तु मांगते हैं
  • निर्धन महिला ऋण लेकर अतिथि की आवभगत करती है तो बच्चे माँग माँग कर माँ को परेशान करते हैं
  • किसी ने ऋण लेकर अतिथि-सत्कार किया, नतीजा यह हुआ कि लड़कों ने मार-मार कर 'अक़्ल ठीक कर दी आश्य यह कि पिता के क़र्ज़ को लड़के पसंद नहीं करते क्योंकि उसका बोझ उन्हें वहन करना पड़ता है

    विशेष - सं.- ऋणकर्ता पिता शत्रुः।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرض کاڑھ مِہمانی کی، لَونڈوں مار دِیوانی کی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words