تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْض خواہ" کے متعقلہ نتائج

قَرْض خواہ

قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْض خواہ کے معانیدیکھیے

قَرْض خواہ

qarz-KHvaahक़र्ज़-ख़्वाह

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

قَرْض خواہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا

Urdu meaning of qarz-KHvaah

  • Roman
  • Urdu

  • qarz dene vaala aur is kii adaayagii ka mutaaliba karne vaala, udhaar dene vaala, qarz ka rupyaa vasuul karne vaala

English meaning of qarz-KHvaah

Persian, Arabic - Adjective

  • lender, creditor, one who gives loan and seeks return

क़र्ज़-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • क़र्ज़ देने वाला, उधार देने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَرْض خواہ

قرض دینے والا اور اس کی ادائیگی کا مطالبہ کرنے والا، اُدھار دینے والا، قرض کا روپیہ وصول کرنے والا

فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے

بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْض خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْض خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone