تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے" کے متعقلہ نتائج

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے کے معانیدیکھیے

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

udhaar khaanaa aur phuus taapnaa baraabar haiउधार खाना और फूस तापना बराबर है

نیز : قَرْض کا کھانا اور پُھونْس سے تاپْنا یَکساں ہے, اُدَھار کَھانا اور پُھوس کا تاپْنا بَرابَر ہَے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے کے اردو معانی

  • قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے
  • جس طرح پھوس جلدی جل جاتا ہے اور حرارت نہیں پہنچاتا اسی طرح قرض بے برکت ہوتا ہے
  • پھوس کی آگ سے جیسے بہت دیر تک نہیں تاپا جا سکتا، ویسے ہی ادھار کے پیسے سے بھی زیادہ دنوں تک کام نہیں چلایا جا سکتا

Urdu meaning of udhaar khaanaa aur phuus taapnaa baraabar hai

  • Roman
  • Urdu

  • qarz kii chiiz aur phuuns kii aag naapaaydaar hotii hai, be barkat hai, kuchh faaydaa nahii.n hotaa par laachaarii ko kyaa kare
  • jis tarah phuus jaldii jal jaataa hai aur haraarat nahii.n pahunchaataa isii tarah qarz be barkat hotaa hai
  • phuus kii aag se jaise bahut der tak nahii.n taapaa ja saktaa, vaise hii udhaar ke paise se bhii zyaadaa dino.n tak kaam nahii.n chalaayaa ja saktaa

उधार खाना और फूस तापना बराबर है के हिंदी अर्थ

  • क़र्ज़ की चीज़ और फूंस की आग टिकाऊ नहीं होती है, बे बरकत है, कुछ लाभ नहीं होता पर लाचारी को क्या करे
  • जिस प्रकार फूस तुरंत जल जाता है और ताप या आँच नहीं पहुँचाता उसी प्रकार उधार लाभहीन होता है उस में कोई बढ़ोतरी नहीं होती
  • फूस की आग से जैसे बहुत देर तक नहीं तापा जा सकता, वैसे ही उधार के पैसे से भी अधिक दिनों काम नहीं चलाया जा सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

قرض کی چیز اور پھونس کی آگ نا پائیدار ہوتی ہے، بے برکت ہے، کچھ فائدہ نہیں ہوتا پر لاچاری کو کیا کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اُدَھار کَھانا اور پُھوس تاپْنا بَرابَر ہَے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone