تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"قَرْض دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْض دار کے معانیدیکھیے
قَرْض دار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- اُدھار لینے والا، مقروض
شعر
یہ نجوم و شمس و قمر سبھی میں جو روشنی ہے مجھی سے ہے
مرا قرض دار ہے آسماں مرے زخموں ہی کی وہ تاب ہے
یہ زندگی جو مجھے قرض دار کرتی رہی
کہیں اکیلے میں مل جائے تو حساب کروں
ہزار مفلس و نادار میں سہی رہبرؔ
خدا کا شکر کسی کا بھی قرض دار نہیں
English meaning of qarz-daar
Persian, Arabic - Adjective
- indebted, debtor, borrower, in debt
क़र्ज़-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उधार लेने वाला, जिसपर कर्ज़ या ऋण हो, जो उधार लिए हुए हो, ऋणी, ऋणग्रस्त
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (قَرْض دار)
قَرْض دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔