تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّا" کے متعقلہ نتائج

کِتا

کہتا

کَتا

(موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال

کِتّا

کِتنا

کُتّا

(مجازاً) وہ پُرزہ جو کسی مشین وغیرہ کے دوسرے پُرزوں کو حسبِ ضروری رو کتا ہے ؛ گھوڑا ، گیرہ.

کَتّا

ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے

کِتاں

رک : کِتنا .

کُتّا خانَہ

kennel

کُتّا پَن

کتّے جیسی خصلت ؛ گھٹیاپن .

کُتّا کام

ذلیل کام ؛ گھٹیا کام ؛ خراب یا برا کام .

کُتّا ماس

(نباتیات) تالابوں میں پیدا ہونے والے ایسے پودے جو صحت مند پودوں کو خراب کر دیتے ہیں.

کُتّاب

کاتب کی جمع، لکھنے والے

کُتّا راسی

بڑی محراب دار آنکھ ، چشم کماں ابرو .

کُتّا گھاس

ایک قسم کی گھاس جو اکثر آدمی کے کپڑوں میں چمٹ جاتی ہے

کُتّا خَسی

کتّا گھسیٹن ؛ برا برتاؤ ، کتّا کھسّی ؛ مشکل میں گِھر جانا .

کُتّا مُوتا

کَکُرمتّا، سانپ کی چھتری، کھمبی

کُتّا گھانس

رک : کتّا معنی نمبر ۴ ، بندر گھاس .

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

کُتّا مَچْھلی

کتّے کی شکل والی مچھلی ، سگِ ماہی ، ایک قسم کی مچھلی.

کُتّا دیکھے گا نَہ بَھونکے گا

حریص اور لالچی کو کسی کے مال کا پتا چل جا ئے تو ضرور اسے کھسوٹنے کی تا ک میں لگے گا ، اس لیے دشمن کے سامنے سے ہٹ جانا بہتر ہوتا ہے .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَپْنی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا کھانسی

کھان٘سی کی ایک قسم ، شدید کھان٘سی ؛ کالی کھان٘سی .

کُتّا راج بِٹھایا وہ چَکّی چاٹْنے آیا

کمینہ آدمی عزت اور مرتبہ پا کر بھی اپنی عادت نہیں چھوڑتا .

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر بَیٹْھتا ہے

کُتّے تک میں صفائی کا اتنا مادّہ ہے کہ بیٹھنے سے پہلے اپنی دم سے زمین جھاڑ لیتا ہے، کوئی شخص صفائی کا خیال نہ رکھے تو کہتے ہیں

کُتّا بھی اَپْنے گَھر میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا بَھونکے ، نَہ پَہرے دار جاگے

اصل وجہ یا بنیادی بات پر ایسی ہودشیاری سے کام کرنا کہ رکاوٹ ڈالنے والوں کو خبر ہی نہ ہو.

کُتّا بَھونکے قافِلَہ سِدھارے

کسی کے رُکاوٹ ڈالنے سے کوئی کام رُکتا نہیں ہے .

کُتّا بَھونْکے ، قافِلَہ سُدھارے

The caravan proceeds in spite of the barking dogs.

کُتّا بھی بَیٹْھتا ہے تو دُم ہلا کَر بَیٹْھتا ہے

آدمی جہاں رہے وہ مقام صاف رکھنا چاہیے

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

کُتّا بھی دُم ہِلا کَر جَگَہ صاف کَر لیتا ہے

رک : کتّا بھی دم ہلا کر بیٹھتا ہے .

کُتّا بَھونکانا

بیجا اختلاط کرنا ؛ دق کرنا .

کُتّا بھی اَپنی گَلی میں شیر ہوتا ہے

اہنے علاقے میں ہر شخص کی جرأت بڑھ جاتی ہے ؛ حمایتوں کو دیکھ کر سب کے حوصلے بڑھ جاتے ہیں ، اپنے ٹھکانے پر موجود ہو تو انسان کا حوصلہ بڑھا ہوا ہوتا ہے.

کُتّا بَھونکا ہی کَرْتا ہے، ہاتھی چلا ہی جاتا ہے

دنیا کے کام اٹکتے نہیں چاہے لوگ کچھ بھی کہیں .

کِتابِیَہ

اہل کتاب عورت ، کتابِ الہٰی یا وحی سے متعلق ، مراد : یہودی ، عیسائی .

کتاں

السی، السی کا بیج، السی کے درخت کے ریشے سے بنا ہوا کپڑا

کُتّا ٹیڑھی پُونچھ ہے ، کَبھی نَہ سِیدھی ہو

بد آدمی کی بد خصلت نہیں جاتی .

کُتّا مُنھ لَگانے سے سَر چَڑھے

کمینے آدمی کو منھ لگاؤ تو بہت بے تکلفی کرتا ہے .

کُتّا چَوک چَڑھائے تو چَپْنی چاٹْنے جائے

رک : کتّا راج بٹھایا الخ .

کُتّا گھاس کھائے تو سَبھی پال لیں

اگر کام آسان ہو جائے تو سب ہی کر لیں، آسان کام سب کر لیتے ہیں

کَتائی

(سوت یا ریشم وغیرہ) کاتنے کا کام یا پیشہ، کاتنا

کُتّا مَرے اَپنی پِیڑ، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّا مَرے اَپنی پِیر، مِیاں مانگیں شِکار

خود غرض آدمی دوسروں کی تکلیف کی پرواہ نہیں کرتا

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو زَبان ہی چاٹ کَر رَہ جائے

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا

کُتّا پائے تو سَوا مَن کھائے، نَہِیں تو دِیا ہی چاٹ کَر رَہ جائے

کتّا حریص بھی ہے اور صابر بھی، اگر ملے تو سب کچھ کھا جاتا ہے اگر نہ ملے تو مالک کا گھر چھوڑ کر نہیں جاتا

کِتاب

لکھے یا چھپے اورراق کا مجموعہ

کِتابِ ہُدیٰ

ہدایت والی کتاب کلامِ پاک ، قرآن پاک.

کِتابُ الرّحْلَۃ

رحلت یا سفر کی کتاب

کِتابِ اِلٰہی

وہ کتاب جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل ہوئی ہو ، جیسے : توریت ؛ انجیل ؛ زبور اور قرآن شریف ؛ اللہ کی کتاب ، قرآن مجید .

کِتابُ اللہ

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی نازل کی ہوئی کتاب، قرآنِ کریم

کِتابَتِ حالَّہ

(فقہ) کتابت کی ایک قسم ، نقدِ مال کے عوض غلام یا کنیز کی آزادی .

کِتابْچَہ

چھوٹی کتاب، مختصر کتاب، کوئی مضمون یا مقالہ جو کتابی صورت میں ہو

کِتاب کَہنا

۔کتاب تصنیف کرنا۔ ؎

کِتابی

کتاب سے منسوب

کِتاب خانَہ

کتاب گھر، وہ مقام، جہاں بہت سی کتابیں مطالعے کے لئے جمع کی گئی ہوں، کتب خانہ، لائبریری

کِتابی چِہرَہ

oval face

کِتابی نَگِینَہ

(نگینہ گری) کان سے نکلا ہوا قدرتی ساخت کا نگ جس کو کاٹنے بنانے کی ضرورت نہ ہو ، اِمْریل ؛ نگینہ .

کِتَابِ عَمَل

نامۂ اعمال

کِتابی عِلْم

purely theoretical knowledge, bookish knowledge

کتاب معتبر

معتبر کتاب، اعتبار کرنے والی کتاب، ایسی کتاب جس پر یقین ہو، ایسی کتاب جس پر بھروسہ کیا جا سکے

کِتاب بَنْد ہونا

کھلی ہوئی کتاب کا تہ ہونا

کُتّا سے متعلق کہاوتیں

کُتّا

اصل: سنسکرت

'کُتّا' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone