تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِتابَہ" کے متعقلہ نتائج

کِتابَہ

وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کِتابَہ کے معانیدیکھیے

کِتابَہ

kitaabaकिताबा

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَتَبَ

کِتابَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ تحریر، جو بخط جلی یا طغرا وغیرہ یادگار کے طور پر تصنیف میں شامل یا پتھر وغیرہ پر کندہ کرا کے نصب کی جاتی ہے اور بیشتر مادہ تاریخ پر مشتمل ہوتی ہے، لوح، کتبہ
  • وہ عبارت، جو قبر کی لوح یا مسجد وغیرہ کے پتھّر پر کندہ کرکے لگاتے ہیں
  • وہ نظم یا نثر جو کسی کی تعریف میں یا بطور تاریخ پیش طاق پر لکھتے ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kitaaba

Noun, Masculine

किताबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो सुलेख तुग़रा आदि जो स्मरण के तौर पर लेख में शामिल या पत्थर आदि पर खोद कर दीवार आदि पर लगा दी जाती और प्रायः उस लेख से एक निश्चित समय या काल निर्धारित किया जा सकता है, लौह, कत्बा
  • वह शिला या तख्ती, जो इमारतों या क़ब्रों पर लगती है
  • वो कविता जो किसी की प्रशंसा में या बतौर तारीख़ महल, भवन या दुर्ग आदि के मुख्य द्वार पर लिखते हैं

کِتابَہ کے قافیہ الفاظ

کِتابَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

کتابہ اول مضموم یا مفتوح، چہارم مفتوح (’’موید الفضلا‘‘ نے اول مفتوح لکھا ہے اور’’نور‘‘ میں مضموم) ’’کتبہ (اول مفتوح)‘‘ کے معنی میں یہ لفظ فارسی ہے۔ اردو میں بھی کبھی مستعمل تھا۔ اب کہیں نظر نہیں آتا۔ ’’کتبہ (اول مفتوح) ‘‘ جو’’غلط‘‘ لفظ ہے، ’’صحیح‘‘ لفظ ’’کتابہ‘‘ پرحاوی ہوگیا ہے۔ زبانوں کا اصول یہی ہے۔ یہاں غلط صحیح کچھ نہیں، جو رائج ہوجائے وہی صحیح ہے۔ دیکھئے، ’’کتبہ‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِتابَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِتابَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone