تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اندھی پیسے کُتّا کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اندھی پیسے کُتّا کھائے کے معانیدیکھیے
اندھی پیسے کُتّا کھائے کے اردو معانی
- پھوہڑ یا بیوقوف کی محنت ضائع ہوجاتی ہے، بے سوچے سمجھے یا پھوہڑپن سے جو کام کیا جائے اس میں نقصان ہوتا ہے
- اس کہاوت کا استعمال اس وقت ہوتا ہے جب کوئی اپنی محنت سے تیار کردہ شے کا استعمال نہ کرسکے اور دوسرے اس سے لطف اندوز ہوں
अंधी पीसे कुत्ता खाए के हिंदी अर्थ
- फोहड़ या मूर्ख की मेहनत व्यर्थ चली जाती है, बिना सोचे समझे या फोहड़ता से किए गए कार्य में हानि होती है
- इस कहावत का प्रयोग उस समय होता है जब कोई अपने परिश्रम से बनाई गई किसी वस्तु का स्वयं उपयोग न कर सके और दूसरे उसका मज़ा लूटें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اندھی پیسے کُتّا کھائے)
اندھی پیسے کُتّا کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔