تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا" کے متعقلہ نتائج

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

گَھر کا نَہ گھاٹ کا

بے ٹھکانہ، بے مصرف، کسی لائق نہیں، وہ جس کا کہیں ٹھکانا نہ ہو، دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کا

نَہ گَھر کا ، نَہ گھاٹ کا

رک : دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا ۔

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا کے معانیدیکھیے

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

kuttaa ghar kaa rahaa na ghaaT kaaकुत्ता घर का रहा न घाट का

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا کے اردو معانی

  • رک : دھوبی کا کتا ، گھر کا نہ گھاٹ کا.

कुत्ता घर का रहा न घाट का के हिंदी अर्थ

  • रुक : धोबी का कुत्ता, घर का ना घाट का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُتّا گَھر کا رَہا نَہ گھاٹ کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words