تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَل" کے متعقلہ نتائج

ہَل

(کاشت کاری) کھیت کی زمین کھودنے اور مٹی پلٹنے کا آلہ جو ایک لکڑی اور لوہے کے نوک دار بھالے پر مشتمل ہوتا ہے (اس کے آگے ایک آڑی لکڑی لگا کر اس میں بیل وغیرہ جوتتے ہیں)، زمین جوتنے کاآلہ، زمین کھودنے کا اوزار

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَلْکا

وہ جو وزن میں کم ہو، سبک، خفیف، کم وزن، لطیف، نازک، سبک سار (بھاری کا نقیض)

ہَلْکی

سبک، خفیف، کم وزن، بھاری کا نقیض

ہَلْکایا

ہلکا کیا ہوا ، پانی ملاکر ہلکا یا پتلا کیا ہوا ؛ ایسا کیمیائی مرکب جس کے ارتکاز کی شدت کم کردی گئی ہو ۔ اس نے نیلے تھوتھے کا مرتکز محلول اور ہلکایا سلفیورک ترشہ استعمال کیا ۔

ہَلْچَل

shaking here and there, niddle-noddle, stagger

ہَل سوت

(کاشت کاری) رک : ہر سوت ، فصل پر پہلی دفعہ ہل چلانا یا چلانے میں مدد دینا

ہَلْکائی

رک : ہلکاپن

ہَل دَھر

ہل پکڑنے والا، بلرام جی کا ایک لقب

ہَل بَیل

زمین کی کاشت کے لیے جوتے جانے والا ہل اور بیل ؛ کاشت کے لیے ضروری اشیاء ؛ کاشت کاری کا سازو سامان ۔

ہَل بھوگ

(کاشت کاری) دوسرے کے کھیت پر زبردستی قبضہ جمانا

ہَلا

(کسی کام کا) مرحلہ ؛ رو ؛ روانی ۔

ہَلَکَہ

हालिक का बहु., मरनेवाले, हत होनेवाले, हलाक होनेवाले।।

ہَل شُدَہ

(کاشت کاری) ہموار کیا ہوا (کھیت) ، ہل چلایا ہوا (کھیت) ۔

ہَل کِھیو

(کاشت کاری) ہل چلانے کی رت ، کھیت کی ہلائی شروع کرنے کا وقت ، ہروت ، ہریت ، ہرائتا

ہَلا

میدانِ کارزار میں دشمن کی سپاہ پر چڑھائی، دھاوا، چڑھائی

ہَلَس

ہرس ، ہل کی لکڑی ۔

ہَلْد

رک : ہلدی ۔

ہَلوں

ہولے سے ، چپکے سے ، آہستہ سے ۔

ہَلَق

آتش بازی کی ایک قسم جو بہت تیز چھوٹتی ہے ۔

ہَلْرا

لہر، رو، ترنگ

ہَلْجا

رک : ہلجان ۔

ہَلَیلَہ

ایک بڑے جنگلی درخت کا پھل جو یونانی ادویات میں کثرت سے مستعمل ہے، ہڑ، بہیڑہ

ہَلاک

(مجازاً) ضائع ، تلف ، تباہ و برباد ، نیست ، فنا ۔

ہَلْدا

(بیل بانی) زرد رنگ کا بیل .

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

ہَلْتا

جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)

ہَلْدی

ایک چھوٹا سا پودا نیز اس کی جڑ جو ڈیڑھ دو ہاتھ اونچا ہوتا ہے، اس کی کئی قسمیں ہیں، عموماً دو مشہور ہیں، ایک بالکل پیلی اور دوسری لال یا سرخی مائل، دال ترکاری وغیرہ میں ڈالا جاتا ہے اس کا رنگ بھی بنتا ہے اور بیرونی طور پر چوٹ، موچ وغیرہ اور داخلاً کھانسی دمہ نزلہ زکام کے علاج کے لیے بھی مستعمل ہے، زرد چوبہ

ہَلّہ

حملہ

ہَلّے

ہلہ (رک) کی جمع ، حملے ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَلْگی

ایک قسم کا تنبورا

ہَل وار

۔صفت۔ ہل کا مالک۔

ہَل دار

(کاشت کاری) وہ جس کے پاس ہل ہو، ہل کا مالک

ہَلْدُو

एक प्रकार का बहुत बड़ा और ऊँचा पेड़ जिसकी लकड़ी खेती और सजावट के सामान, कंघियाँ, बन्दूकों के कुंदे आदि बनाने के काम आती है

ہَل اَتیٰ

کیا آیا، کیا گزرا، قرآن پاک کے پارہ ۲۵ میں سورہ دہر کی پہلی آیت کے الفاظ میں سے جو شیعی روایت کے مطابق حضرت علیؓ حضرت فاطمہؓ حضرات حسنؓ و حسینؓ کی شان میں نازل ہوئی

ہَلِیا

بیلوں اور گایوں کا ریوڑ

ہَلْکورَہ

منیکجیہجپ

ہَل پھال

(کاشت کاری) ہل اور اس میں لگا نوک دار آلہ جس سے زمین کھودی جاتی ہے ۔

ہَلاکو

(کنایۃً) انتہائی ظالم، سفاک، نہایت سنگ دل، شقی القلب

ہَلاکی

ہلاکت، موت، قتل

ہَلْپھا

بڑی لہر، موج، رو

ہَلْکَٹ

کمینہ ، گھٹیا ، نیچ ، پست ۔

ہَلْبَل

اضطراب، گھبراہٹ، بے چینی، بے کلی

ہَلْکَم

ہلکان، حیران و پریشان

ہَلِیتی

ہل کی مرمت کی اُجرت ، ہریتی ، نبونی

ہَلِیلی

(موسیقی) چھوٹا مجیرا ، جھانجھ ، زِل ۔

ہَلِیسَہ

چپو ، ڈانڈ ، پتوار ، میروی ، مجداف

ہَلْکوا

منیکجیہجپ

ہَلْچَک

ایک دا نو یا ضرب کا نام ۔

ہَل جوتا

ہل چلانے والا، قلبہ ران، کسان، ہالی

ہَلَوتا

موسم کی پہلی کھیتی باڑی ، موسم کی پہلی ہل چلائی ، ہروتا ، ہلایتا ، ہریتا نیز نجومی سے بہتر وقت پوچھ کر کھیت میں ہل چلانا۔ بر

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

ہَلْپَھل

جلدی، تیزی

ہَلْبَھل

رک : ہلبل

ہَل ساری

(کاشت کاری) رک : ہل بندی

ہَلَکْنا

حرکت کرنا

ہَلَپْنا

بخار سے کانپنا ، لرزنا

ہَلِیم

ایک ترکاری کا نام ، کاہو ؛ رک : ہالم

ہَلْبَلی

جلد بازی ، عجلت۔

ہَلْہَلی

کانپنا، لرزنا، لرزہ، بخار، بیماری

ہَل سے متعلق کہاوتیں

ہَل

اصل: سنسکرت،عربی

'ہَل' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone