تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلّہ" کے متعقلہ نتائج

ہَلّہ

حملہ

ہَلَّہ ہونا

حملہ ہونا ، یورش ہونا ، دھاوا ہونا

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہُلْہُل

ایک خودرو پودا نیز ایک بوٹی جس میں زرد پھول لگتا ہے پتے پنجے کی مانند اور ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں برسات میں بکثرت اُگتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے ، ہرہر (لاط : Cleome viscosa)

ہَلْہَلی

کانپنا، لرزنا، لرزہ، بخار، بیماری

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہُلہُلی

خوشی کی آواز جو عورتیں نکالتی ہیں

ہَلہَلا کَر

ہلکار کر ، ہلو کا نعرہ مار کر ، ہشکار کر ۔

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

ہَلْہَلانا

تھرتھرانا، کپکپانا، کانپنا، لرزنا (غصے یا گھبراہٹ کے سبب) ہڑہڑانا

ہُلْہُلَہ اُٹْھنا

شوق اٹھنا ، کسی بات کو جلدی سے کرنے کی خواہش ہونا ۔

ہُلہُل دیوانَہ

ہلہل کی ایک قسم جس میں سے سخت بدبو آتی ہے

ہَلْہَل کی ڈوئی

خبطی ، گھبرائی ہوئی ، وہ جو کہ ٹھیک کام نہ کرے ، ماری ماری پھرنے والی

ہَلْہَلاٹ

کپکپی ، لرزہ ، تھرتھراہٹ (بخار ، سردی ، غصے ، گھبراہٹ ، جوش یا ڈر سے) ؛ بددعا، سراپ

ہَلْہائی

کاشتکاری ، زراعت

ہُلْہُلا اُٹْھانا

شگوفہ چھوڑنا، کوئی انوکھی یا عجیب بات مشہور کرنا

ہلہلا کر بخار چڑھانا

زور سے بخار چڑھنا

ہِلہِلا ڈالْنا

جنبش دینا ، بُری طرح ہلا دینا ، متزلزل کر دینا ۔

ہِلْہِلا کَر پھینکْنا

جگہ سے اُکھاڑ پھینکنا ، خوب جھنجھوڑ کر پھینکنا ۔

ہَلْہَلاہَٹ

گھبراہٹ، بڑبڑاہٹ، تھرتھراہٹ

ہَلْہَلا کے بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہَلْہَلا کَر بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہِل ہِل کَر

حرکت کر کے ؛ آگے پیچھے جنبش کرتے ہوئے ۔

ہَل ہانکْتے کودوں پھانکْتے

۔(کنایۃً) اضطراب کی حالت میں۔

ہَل ہانکْتا کودوں پھانکْتا

ہل ہلاتے ، ہانپتے کانپتے ، بہت گھبراتے ہوئے ، اضطراب کی حالت میں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلّہ کے معانیدیکھیے

ہَلّہ

hallaहल्ला

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَلّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حملہ
  • شور، غل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَلَّہ

چڑھائی، دھاوا، حملہ

English meaning of halla

Noun, Masculine

हल्ला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

ہَلّہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَلّہ

حملہ

ہَلَّہ ہونا

حملہ ہونا ، یورش ہونا ، دھاوا ہونا

ہَلَّہ گُلّہ

شور شرابا ، ہنگامہ (رک : ہلا گلا)

ہَلَّہ کَرْنا

۔ ۲۔شور و غل کرنا ؛ مزاحمت کرنا ، اعتراض کرنا

ہَلَّہ بولْنا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہلہلا اُٹھنا

جوش، ترنگ ہونا

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہُلْہُل

ایک خودرو پودا نیز ایک بوٹی جس میں زرد پھول لگتا ہے پتے پنجے کی مانند اور ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں برسات میں بکثرت اُگتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے ، ہرہر (لاط : Cleome viscosa)

ہَلْہَلی

کانپنا، لرزنا، لرزہ، بخار، بیماری

ہَلَّہ بول دینا

حملہ کرنا ، یورش کرنا ، چڑھائی کرنا

ہُلہُلی

خوشی کی آواز جو عورتیں نکالتی ہیں

ہَلہَلا کَر

ہلکار کر ، ہلو کا نعرہ مار کر ، ہشکار کر ۔

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

ہَلْہَلانا

تھرتھرانا، کپکپانا، کانپنا، لرزنا (غصے یا گھبراہٹ کے سبب) ہڑہڑانا

ہُلْہُلَہ اُٹْھنا

شوق اٹھنا ، کسی بات کو جلدی سے کرنے کی خواہش ہونا ۔

ہُلہُل دیوانَہ

ہلہل کی ایک قسم جس میں سے سخت بدبو آتی ہے

ہَلْہَل کی ڈوئی

خبطی ، گھبرائی ہوئی ، وہ جو کہ ٹھیک کام نہ کرے ، ماری ماری پھرنے والی

ہَلْہَلاٹ

کپکپی ، لرزہ ، تھرتھراہٹ (بخار ، سردی ، غصے ، گھبراہٹ ، جوش یا ڈر سے) ؛ بددعا، سراپ

ہَلْہائی

کاشتکاری ، زراعت

ہُلْہُلا اُٹْھانا

شگوفہ چھوڑنا، کوئی انوکھی یا عجیب بات مشہور کرنا

ہلہلا کر بخار چڑھانا

زور سے بخار چڑھنا

ہِلہِلا ڈالْنا

جنبش دینا ، بُری طرح ہلا دینا ، متزلزل کر دینا ۔

ہِلْہِلا کَر پھینکْنا

جگہ سے اُکھاڑ پھینکنا ، خوب جھنجھوڑ کر پھینکنا ۔

ہَلْہَلاہَٹ

گھبراہٹ، بڑبڑاہٹ، تھرتھراہٹ

ہَلْہَلا کے بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہَلْہَلا کَر بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہِل ہِل کَر

حرکت کر کے ؛ آگے پیچھے جنبش کرتے ہوئے ۔

ہَل ہانکْتے کودوں پھانکْتے

۔(کنایۃً) اضطراب کی حالت میں۔

ہَل ہانکْتا کودوں پھانکْتا

ہل ہلاتے ، ہانپتے کانپتے ، بہت گھبراتے ہوئے ، اضطراب کی حالت میں ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone