تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیل" کے متعقلہ نتائج

چِیل

عقاب، ایک بڑا شکاری پرند، گدھ

چِیل گاڑی

ہوائی جہاز

چِیل پَٹّی

گلے میں پہننے کا ایک زیور جو گلوبند کے نمونہ کا اس میں پر پھیلائے چیل نما پھول بنے ہوتے ہیں .

چِیل چِلھاڑ

چیل کی آواز، شوروغل

چِیل ڈانگَر

لم ٹن٘گو ، بڑا لمبا آدمی.

چِیل بِلَوٹے

چیل اور بلّے کی شکل، بھون٘ڈی شکلیں .

چِیلَڑ

(طب) ایک طرح کی جوں، جو سر کی جوؤں سے بڑی، رن٘گت میں سفید اور اکثر کپڑوں کے شکن دار مقامات میں رہتی ہے

چِیل چِلھور

(کھیل) بچوں کے ایک کھیل کا نام اس میں لڑکوں کے دو تھوک ہو کر علیحدہ علیحدہ لکیریں بنا بنا کر چھپاتے پھرتے ہیں وقت معینہ پر ہر ایک گروہ اپنی طرف کی لکیریں گنواتا ہے جس گروہ کی لکیریں زیادہ ہو جاتی ہیں وہی اس قدر ہاتھوں پر دو ان٘گلیوں سے ضربیں لگاتا ہے جسے چیون٘ٹیاں کہتے ہیں .

چِیل جَھپَٹّا

کسی چیز پر چیلوں کی طرح گرنا، کسی چیز کو جھپٹ کر لے لینا، اچانک حملہ کرنا

چِیل کَوّوں کو دُوں

(عور) بوٹی بوٹی کر کے چیلوں کو دے دوں ، غصہ سے کوسنے کے طور پر کہتی ہیں

چِیلَہ

رک : چیل .

چِیل کَوّے چَھٹْوانا

بری صحبت یا مشوروں سے بچنا ، گمراہیوں سے نجات پانا ، بد حواسیوں کا شکار نہ رہنا ؛ بدحواسی دور کرنا ، ہوش ٹھکانے لگانا.

چِیل کی اَولاد

لالچی، طامع، سونے کا گرویدہ

چِیل نے اَنڈے چھوڑے

(of weather) (so hot that) the kite gave up hatching

چِیلا

انڈے کی سفیدی و زردی میں نمک مرچ پیاز وغیرہ ملا کر اور توے وغیرہ میں گھی کو کڑکڑا کر تلنے سے بننے والی ٹکیا

چِیل جَھپَٹنا

pounce like a kite

چِیلُو

زرد آلو ، ایک پہاڑی میوے کا نام جو آڑو سے مشابہ ہے ، لاط : Armeniaca vulgaris

چِیل کا ساگ

یہ اکثر تر مقاموں میں اور چمنوں کے کناروں پر پیدا ہوتا ہے خاص کر برسات کے موسم میں ، اس کا پیڑ آدھ گز تک پڑھتا ہے . پتے کا ہو کے پتوں سے مشابہت رکھتے ہیں مگر اس کے پتوں سے نازک کم دبیز ہوتے ہیں ، رن٘گ سبز اور نیلا پن لیے ہوئے شاخیں اندر سے کھوکھلی ، اور ان میں دودھ بھرا ہوتا ہے ، کلی گیندے کی کلی سے مشابہ اور پھول پتری کے پھول کی طرح ہوتا ہے . . . جب کھل کر بند ہو جاتا ہے تو اس کی شکل چیل کے سر اور چون٘چ کی ہوجاتی ہے.

چِیل اَن٘ڈا چھوڑے ہے

شدید گرمی کی تیزی اور حدت کے اظہار کے لیے بولتے ہیں (سخت گرمی اور شدید تپش اور لو کی تاب نہ لا کر چیل انڈا چھوڑ کر سیتے سیتے کھڑی ہو جاتی ہے)

چِیل کا مُوت

نایاب چیز، جس کا حاصل کرنا ناممکن ہو

چِیل اَن٘ڈا چھوڑْتی ہے

بھیانک گرمی پڑ رہی ہے

چِیلَدَہ

इन्आम, पुरस्कार, बख्शिश।

چِیل کَوّوں کو بوٹِیاں کِھلانا

سخت سے سخت سزا دینا، ٹکڑے ٹکڑے کر کے مروا ڈالنا

چِیل کی طَرَح مَنڈْلانا

کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا

چِیل کے گَھر میں ماس کی دَھرِیڑ

کسی ناقابل اعتبار شخص پر اعتبار کرنے کے موقع پر مستعمل .

چِیل جَھپَٹّا کَرْنا

چھین لینا ، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا ، چھینا چھپٹی کرنا ؛ نوچا کھسوٹی کرنا .

چِیل جَھپَٹّا مارْنا

چھین لینا، دفعۃً کسی چیز کو لے لینا، چھینا چھپٹی کرنا

چِیل کا پَٹّھا

چیل کا بچہ، بے وقوف، احمق

چِیل کے گھونسلے میں ماس کَہاں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

چِیل کی طَرَح مَنڈْلاتے پِھرنا

کسی چیز کی خواہش میں چیل کی طرح بے تاب پھرنا، کسی چیز کی نہایت خواہش کرنا

چیلکا

a disciple, follower, servant

چِیل کے گھونسلے میں ماس نَہِیں

فضول خرچ کے پاس روپیہ ملنا دشوار ہے ، مسرف ہمیشہ تن٘گ دست رہتا ہے.

چِیلھ

رک : چیل (۱) .

چِیلَک

نشان یا علامت جو کسی نام شعر یا لفظ پر محل نظر یا نا پسند ہونے کی وجہ سے لگایا جاتا ہے ، نظری کرنے کی علامت .

چِیلَر

چیلڑ، سلائی کے موٹے ٹان٘کے

چِیل سا مَنْڈلایا اَور کَبُوتَر سا ہینڈتا پِھرْتا ہے

کوئی چیز اڑانے کے لیے ادھر ادھر پھر رہا ہے.

چِیل کے گھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی

چِیلوں کو دینا

(کوسنا) گوشت کاٹ کاٹ کر چیلوں کو کھلانا (نہایت غصہ اور غضب کے اظہار کے لیے بولتے ہیں)

چال

بانک تلوار کا سیدھا چرکا

چالیں

چال کی جمع، مرکبات میں مستعمل

chill

خُنْکی

چَھل

مکر، فریب، دھوکا

چَیل

زمین، جس پر دو دفعہ ہل چلا ہو

چَول

رک : چاول.

چَلائی

چلنا، چلنے کا عمل، راستہ طے کرنے یا گھومنے پھرنے کا کام

چھال

پانی کی چھین٘ٹیں، پانی کی لہر، موج

چُول

ریگستان ، صحرا ، ریگزار ، ریتیلا اور بیابان

چُل

بے چینی

چھیل

لڑی ،گچّھا.

چھول

چھپٹی، چھیلن، ٹکڑا

چَھیل

حسین، طرحدار

چوئِیل

نیچی زمین جو ہمیشہ گیلی رہے

چُولیں

چول کی جمع، تراکیب میں مستعمل

چِھل

peel

چِھیل

رک: چیل

چُھول

رک : چُول.

چَلاؤ

حرکت، چلنا، رسم و رواج، رویّہ، چلن

چَلو

اچھا بہتر

چَلا

( کاشتکاری ) دھان کا چھلکا .

چَلے

چلا کی محّرفہ شکل، چلنا سے مشتق، تراکیب میں مستعمل

چِیل سے متعلق کہاوتیں

چِیل

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone