تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے

چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی، کوئی شخص اپنے آپ کو باوجود زردار ہونے کے مالدار دکھائے

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے کے معانیدیکھیے

چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے

chiil ke ghar paaras hotaa haiचील के घर पारस होता है

چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے کے اردو معانی

قول

  • چالاکوں کے پاس مال ضرور ہوتا ہے، یعنی قیمتی چیزیں ایسی جگہ سے نکل آتی ہیں جہاں بالکل امید نہیں ہوتی، کوئی شخص اپنے آپ کو باوجود زردار ہونے کے مالدار دکھائے
  • خیال ہے کہ چیل جب تک اپنے بچوں کی آنکھوں کو پارس سے نہ چھوائے وہ آنکھیں نہیں کھولتے، اس لیے چیل پارس تلاش کرکے لاتی ہے اور اپنے گھونسلے میں رکھتی ہے
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

चील के घर पारस होता है के हिंदी अर्थ

कथन

  • धूर्तों के पास माल अवश्य होता है, अर्थात मूल्यवान वस्तुएं ऐसी जगह से निकल आती हैं जहाँ नितांत सोचा नहीं होता है, कोई धनी व्यक्ति अपने आप को धनी दिखाए
  • कहा जाता है कि चील जब तक अपने बच्चों की आंखों को पारस से न छुवाए वह आंखें नहीं खोलते, इस लिए चील पारस ढूंढ कर के लाती है और अपने घोंसले में रखती है

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیل کے گَھر پارَس ہوتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words