تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بُھوت" کے متعقلہ نتائج

خَبِیث

ناپاک، نجس، پلید، گندا

خَبِیثَہ

۔(ع) گندہ۔ ناپاک۔ شریر۔ بد باطن۔ ۲۔بھوت۔ جیسے اس عورت پر خبیث مسلّط ہوگیا ہے)۔

خَبِیث اَفْزا مادَّہ

سرطانی ، ناسوری ، سرطان پھیلانے والے .

خَبِیثُ النَّفْسی

بد مزاجی، کمینگی فطرت، بد طینتی

خَبِیثُ النَّفْس

رک : خبیث المزاج .

خَبِیث باطِن

जिसका मन बहुत ही पापी हो, जो बहुत बड़ा धूर्त हो, अंतर्मल ।

خَبِیث طِیْنَت

‘खवीस बातिन' ।

خَبِیث پھوڑا

نا سوری یا سرطانی پھوڑا ، رسولی یا گِلٹی جس میں فاسد مواد بھرا ہو .

خَبِیثات

خبیثہ (رک) کی جمع .

خَبِیث بالِیدَگی

ناسوری یا سرطانی افزائش یا بڑھواری

خَبِیث مَلیرِیا

ملیریا بخار کی ایک قسم جو بار بار عود کر آتی ہے

خَبِیثُ الْمِزاج

رک : خبیث معنی نمبر ۲.

خَبِیثُ الباطِن

दे. ‘खबीस बातिन'।

رُوحِ خَبِیث

بد روح ، بد ہمزاد ؛ (مجازاً) وہ شخص جو کسی پر حاوی ہو اور اُسے بُرے کاموں پر آمادہ کرے .

بُھوت سے متعلق کہاوتیں

بُھوت

اصل: سنسکرت

'بُھوت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone