تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَبِیثَہ" کے متعقلہ نتائج

خَبِیثَہ

۔(ع) گندہ۔ ناپاک۔ شریر۔ بد باطن۔ ۲۔بھوت۔ جیسے اس عورت پر خبیث مسلّط ہوگیا ہے)۔

حُمّیٰ خَبِیثَہ

بری قسم کا بخار، وہ بخار جس میں اعضاء رئیسہ و شریفہ ماؤف ہوں

کَلِمَۂ خَبِیثَہ

ناپاک لفظ، بُری بات

شَجَرَۂ خَبِیثَہ

برائیوں کی جڑ و بنیاد ؛ (مجازاً) شیطان.

بُثُورِ خَبِیثَہ

(طب) اون دھننے اور چمڑا رنْگنے والوں کی متعدی جلدی بیماری جس میں بدن پر دانے ابھر آتے اور بدیر شفا پذیر ہوتے ہیں.

بُثُوراتِ خَبِیثَہ

(طب) اون دھننے اور چمڑا رنْگنے والوں کی متعدی جلدی بیماری جس میں بدن پر دانے ابھر آتے اور بدیر شفا پذیر ہوتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَبِیثَہ کے معانیدیکھیے

خَبِیثَہ

KHabiisaख़बीसा

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: خَبِیث

اشتقاق: خَبِثَ

خَبِیثَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • ۔(ع) گندہ۔ ناپاک۔ شریر۔ بد باطن۔ ۲۔بھوت۔ جیسے اس عورت پر خبیث مسلّط ہوگیا ہے)۔
  • خبیث (رک) کی تانیث .

English meaning of KHabiisa

Adjective, Feminine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَبِیثَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَبِیثَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone