تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی" کے متعقلہ نتائج

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی سَہی

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

بھاگْتے چور کی لَنگوٹی سَہی

ہاتھ سے نکلی چیز کا جو حصہ ملے وہ غنیمت ہے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی ہی بَہُت ہے

جاتی ہوئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے .

بھاگْتے کی لَنگوٹی

تھوڑی سی چیز، جاتی ہوئی چیز یا ڈوبتی ہوئی رقم کا ایک جزو

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی کے معانیدیکھیے

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

bhaagte bhuut kii la.ngoTii sahiiभागते भूत की लँगोटी सही

ضرب المثل

دیکھیے: بھاگْتے بُھوت کی لَن٘گوٹی ہی سَہی

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی کے اردو معانی

  • جاتی وئی چیز میں سے جتنا جزو مل جائے غنیمت ہے

English meaning of bhaagte bhuut kii la.ngoTii sahii

  • the little that remains in case of great loss

भागते भूत की लँगोटी सही के हिंदी अर्थ

  • जाती हुई वस्तु में से जितना भी मिल जाये अधिक है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگْتے بُھوت کی لَنگوٹی سَہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words