تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے کے معانیدیکھیے
اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے
oltii tale kaa bhuut sattar purkhaa kaa naam jaane•ओलती तले का भूत सत्तर पुर्खा का नाम जाने
نیز - اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھوں کا نام جانے, اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُشتوں کا نام جانے
ضرب المثل
اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے کے اردو معانی
- رازدار شخص کا فساد کرنا یا خانگی امور سے واقف کا دشمن بننا بہت سی خرابیوں کا ذریعہ بن جاتا ہے
- گھر کا آدمی گھر کے سب راز جانتا ہے
- عورتوں کے وہم کے حوالے سے بھی کہا جاتا ہے
ओलती तले का भूत सत्तर पुर्खा का नाम जाने के हिंदी अर्थ
- भेदी का फ़साद करना या घरेलू मु'आमलात के ज्ञाता का शत्रु बनना बहुत सी ख़राबियों का कारण बन जाता है
- घर का आदमी घर के सब भेद जानता है
- महिलाओं के भ्रम के संबंध में भी कहा जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے)
اَولْتی تَلے کا بُھوت سَتَّر پُرْکھا کا نام جانے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔