تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْت" کے متعقلہ نتائج

اَسْت

is

اِسْت

an imaginary mountain behind which the sun was thought to set

اَسَت

ا. جھوٹ ، غیر حقیقی ، موہوم ، معدوم ، باطل .

اُسْتا

نائی ، حجام

اَسْت ہونا

غروب ہونا، نظر سے اوجھل ہونا

اَسْتی

ہستی، وجود

اِسْتا

प्रशंसा, तारीफ़ ।।

اَسْتر

اوزار، اسلحہ، ہتھیار، نشتر، تیر کمان

اَسْتَر

خچّر ۔

اَسْتَل

فقرا کے رہنے کی جگہ، ہندو فقیروں کی خانقاہ، سنیاسیوں کا مسکن

اَسْتھی

(ہندو) مردے کی جلی ہوئی راکھ اور ہڈیاں جو کسی متبرک مقام تک بھیجنے کے لیے جمع کی جائیں

اَسْتُت

جس میں سالمیت یا تسلسل کا فقدان، بے قاعدہ، متغیر

اَسْتَھل

رک : استل،

اَسْتَرا

جس پر استر چڑھا ہوا ہو، جسے استر تان کر ہموار کر دیا جائے ، استر داد ۔

اَسْتِھرْ

ڈانواں ڈول، ناقابل اعتبار

اَسْتِتْو

موجودگی، حاضری، زندگی، موجود ہونے کی حالت، وجود

اَسْتَغْفِرُ اللّٰہ

لفظاً: میں خدائے تعالیٰ سے معافی مانگتا ہوں

اَسْتار

پردے، حائل، رکاوٹیں

اَسْتَر ہِیْن

بے ہتھیار کا ، نہتا .

اَسْتِین

كرتے یا شیروانی وغیرہ كا وہ حصہ جس میں بانہ رہتی ہے، آستین، آستیم، آسقن، بانہہ

اَسْتھانی

(لسا نیات) وہ زبان جس میں نحوی تعلق جملے میں لفظ کے مقام سے ظاہر ہو ، غیر ترکیبی یا محلی زبان

اَسْتھان

دیوتاؤں کے رہنے سہنے کی متبرک جگہ، مقدس مقام، زیارت گاہ، تیرتھ، مندر

اَسْتھال

(عمارت) پولیس کی چوکی ، نیز گھوڑا بندھنے کی جگہ

اَسْتائی

گانے کے اصلی بول یا کسی دھن کے اصلی سُر جن سے وہ شناخت ہو، مکھڑا

اَسْتھاوَر

غیر نامیاتی ، ساکن غیر متحرک جامد.

اَسْتر شَسْتر

ہتھیار، اسلحہ

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اَسْتَراخانی

روس کے صوبۂ استراخان سے منسوب: استراخان کا بنا ہوا اس کے فیشن اور وضع کا (عموماً) کوٹ یا ٹوپی

اَسْتَمْرار ہو جانا

دولت کا تباہ و برباد ہو جانا

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اَسْتر ودْیا

علم اسلحہ، فن حرب

اَسْتَر لَگانا

plaster

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

اَسْتھان کَرْنا

قیام کرنا، ٹھہرنا، پڑاو کرنا

اَسْتاری پالا

کندیدگی اور چرخ کے کام کی ایک لکڑی ۔

اَسْتَمْرار نِکَلْنا

بہت نقصان ہوجانا ، کاروبار ٹھپ ہو جانا ، ماند پڑ جانا .

اَسْتَمْرار نِکالْنا

زیر بار کرنا ، دوسرے کا بہت خرچ کروا دینا ، مالی طور پر تباہ و برباد کرنا .

اَسْتَمرار بِٹ جانا

دولت برباد ہوجانا ، تباہی آجانا .

اَسْتَمرار پِیٹْنا

گھاٹا ظاہر کرنا، ٹاٹ الٹ دینا، روپیہ مارنا، بدمعاشی کرنا

اَسْتَمْرار نِکَل جانا

بہت نقصان ہوجانا ، کاروبار ٹھپ ہو جانا ، ماند پڑ جانا .

اَسْتَمْرار نِکَلْوانا

تباہ و برباد کر دینا، بالکل مفلس کردینا

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

اَسْتَمْرار نِکال دینا

سرکار میں مفلسی کا ثبوت دینا ، پٹرا الٹنا ، مفلس ہونے کا اعلان کرنا .

ہَست

(لفظاً) ہے ؛ مراد : ہستی ، وجود ، قیام ، موجودگی ؛ جان ، زندگی ، حیات ۔

ہَسِت

जिस पर हँसा गया हो।

اِسْتِعفیٰ

عہدے خدمت یا ذمہ داری سے سکبدوش ہونے کی درخواست، ملازمت چھوڑنے کی درخواست، ترک ملازمت کی خواہش کا اظہار، ترک خدمت یا ملازمت

اِسْتَھن٘ب

ستون ، کھمبا.

اُسْتَہ

खजूर की गुठली।

اِسْتِقْبالِیَّہ

استقبالیہ سے منسوب

اِسْتِغْراقِیَّہ

استغراق (رک) سے منسوب .

اُسْتَرَہ

چھری، چھرا

اُسْتُرَہ

چھری، چھرا

اِسْتِن٘باط

معلوم باتوں سے نامعلوم بات دریافت کرنے کا عمل، استخراج، چند باتوں کو ملا کر عقل کی مدد سے کوئی نتیجہ اخذ کرنا

اِسْتِثْنائِیَّہ

(منطق) قیاس (رک) کی ایک قسم جو میں کوئی حرف استثنا (بر ، مگر ، لیکن وغیرہ) آئے ؛ وہ تصدیق جو محمول سے موضوع کے اطلاق کا ایک جزو خارج کر دے ، جیسے : یہ عدد یا طاق ہوگا یا جفت مگر طاق نہیں ہے (نتیجہ یہ کہ جفت ہے) ۔

اِسْتَرْیَہ

(طباعت) کاپی جمانے اور داب چلانے والا کاریگر .

اِسْتادَہ

کھڑا (بیٹھے ہوئے کی ضد)، برقرار، قائم

اُسْتُوہ

تھکا ہوا، ماندہ، مغموم، مصیبت زدہ، تھکاوٹ، غم، مصیبت

اُسْتادَہ

استاد کی تانیث، علامہ (عورت)

اِستِعارَتاً

metaphorically, figuratively

اُسْتُرْدَہ

मुँड़ा हुआ, मुंडित ।

اَسْت سے متعلق کہاوتیں

اَسْت

اصل: فارسی،سنسکرت

'اَسْت' پر مشتمل اردو کہاوتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone