تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِسْتِفادَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْتِفادَہ کے معانیدیکھیے
اِسْتِفادَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- حصول منفعت، بہرہ وری، فائدہ اٹھانا، نفع پانا
- فائدہ، نفع، مفاد
شعر
خون کے جو رشتے تھے بن گئے عذاب جاں
ہم کو دل کے رشتوں سے استفادہ پہنچا ہے
وہ دستیاب ہمیں اس لئے نہیں ہوتا
ہم استفادہ نہیں دیکھ بھال کرتے ہیں
مہکتے پھول ستارے دمکتا چاند دھنک
ترے جمال سے کتنوں نے استفادہ کیا
English meaning of istifaada
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِسْتِفادَہ)
اِسْتِفادَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔