تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَسْتَر" کے متعقلہ نتائج

اَسْتَر

ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔

اَسْتَر ہِیْن

بے ہتھیار کا ، نہتا .

اَسْتَرا

جس پر استر چڑھا ہوا ہو، جسے استر تان کر ہموار کر دیا جائے ، استر داد ۔

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اَسْتَراخانی

روس کے صوبۂ استراخان سے منسوب: استراخان کا بنا ہوا اس کے فیشن اور وضع کا (عموماً) کوٹ یا ٹوپی

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اَسْتَر لَگانا

plaster

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

اَدَھوڑی اَسْتَر

تلے میں لگانے کے قابل چمڑا، موٹا چمڑا، اس سے بنا ہوا جوتا گھٹیا اور ادنیٰ درجے کا ہوتا ہے

اَدَھوڑی اَسْتَر تانْنا

(عوام) خوب کھانا، اتنا کھانا کہ پیٹ تن جائے

اَدَھوڑی اَسْتَر کا چور

(جوتیاں چرانے والا) گھٹیا چور

اردو، انگلش اور ہندی میں اَسْتَر کے معانیدیکھیے

اَسْتَر

astarअस्तर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: طباعت

  • Roman
  • Urdu

اَسْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خچّر ۔
  • ہتھیار ، (عموماً پھینکا جانے والا) تیر یا نیزہ وغیرہ ۔
  • ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔
  • (لکڑی وغیرہ پر) رنگ کی ہلکی سی تہ جس پر اصلی رنگ چڑھایا جاتا ہے، نقلی رنگ جو اصلی رنگ کے لیے سطح کا کام دیتا ہے ۔
  • اینٹوں وغیرہ کے اوپر مٹی یا سیمنٹ وغیرہ کی تہ ، پلاسٹر، گچ .
  • (بعض چیزوں کی) اوپر کی ہلکی سی تہ ۔
  • حقے کے نیچے کی نلیوں کے اوپر کپڑے کی لپیٹ
  • (چھپائی) چند کاغذ جو چھاپے کے پتھر (پلیٹ) پر کاپی جما کر اس کے اوپر بطور حفاظت لگائے جاتے ہیں .
  • (جلد سازی) جلد کے پٹھوں میں اندر کے رخ چپکایا ہوا کاغذ یا کپڑے کی پٹی جو پٹھے کو پشتے سے جوڑے رکھتی ہے
  • کپڑے وغیرہ کا الٹا رخ یا اندرونی تہ ، بطانہ ۔ (جیسے پگڑی کی وہ تہ جو اندر رہتی ہے ؛ یا دھوپ چھاں یا اطلس وغیرہ کا الٹا رخ جس کا رنگ بیشتر مختلف ہوتا ہے)

شعر

Urdu meaning of astar

  • Roman
  • Urdu

  • Khachchar
  • hathiyaar, (umuuman phenkaa jaane vaala) tiir ya nezaa vaGaira
  • e। abre ke niiche kap.De kii nichlii taa jo abre ke saath duusraa kap.Daa mila kar sii jaatii hai
  • (lakk.Dii vaGaira par) rang kii halkii siitaa jis par aslii rang cha.Dhaayaa jaataa hai, naqlii rang jo aslii rang ke li.e satah ka kaam detaa hai
  • i.inTo.n vaGaira ke u.upar miTTii ya siimenT vaGaira kii taa, plaasTar, gach
  • (baaaz chiizo.n kii) u.upar kii halkii siitaa
  • hukke ke niiche kii naliyo.n ke u.upar kap.De kii lapeT
  • (chhupaa.ii) chand kaaGaz jo chhaape ke patthar (pleT) par kaapii jamaa kar is ke u.upar bataur hifaazat lagaa.e jaate hai.n
  • (jald saazii) jild ke paTTho.n me.n andar ke ruKh chipkaayaa hu.a kaaGaz ya kap.De kii paTTii jo paTThe ko pushte se jo.De rakhtii hai
  • kap.De vaGaira ka ulTaa ruKh ya andaruunii taa, bataanaa । (jaise pag.Dii kii vo taa jo andar rahtii hai ; ya dhuup chhaa.n ya atlas vaGaira ka ulTaa ruKh jis ka rang beshatar muKhtlif hotaa hai

English meaning of astar

Noun, Masculine

  • (book-binding) end paper, a sheet of paper attached to the hardback of a book
  • coating, priming, plaster
  • mordant
  • lining, base-coat
  • mule
  • projectile weapon, arrows, arms in general

अस्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खच्चर, अश्वतर, अब्रः का उलटा, | आस्तर ।।
  • सिले हुए कपड़ों, जूतों आदि की भीतरी तह
  • इत्र बनाने का माध्यम; वह द्रव जिसमें अन्य सुगंधित द्रवों का मिश्रण तैयार किया जाता है
  • चित्र का आरंभिक प्रारूप तैयार करने का मसाला; नीचे का या आधारीय रंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَسْتَر

ا۔ ابرے کے نیچے کپڑے کی نچلی تہ جو ابرے کے ساتھ دوسرا کپڑا ملا کر سی جاتی ہے ۔

اَسْتَر ہِیْن

بے ہتھیار کا ، نہتا .

اَسْتَرا

جس پر استر چڑھا ہوا ہو، جسے استر تان کر ہموار کر دیا جائے ، استر داد ۔

اَسْتَر کار

جس پر پلاسٹر کیا ہوا ہو ۔

اَسْتَراخانی

روس کے صوبۂ استراخان سے منسوب: استراخان کا بنا ہوا اس کے فیشن اور وضع کا (عموماً) کوٹ یا ٹوپی

اَسْتَر کاری

دیوار پر چونے یا سرخی وغیرہ کا استر کرنا، گارے یا سیمنٹ کی لپائی، پلاسٹر، تہ چڑھا کر چھپا دینا، ڈھک دینا

اَسْتَر لَگانا

plaster

اَسْتَر دھاری

مسلح، ہتھیار بند

اَسْتَر کاری کرنا

لپائی کرنا، پلستر کرنا

ہَسْتَرا

ایک قسم کا کبوتر جس کے سر کے کچھ بال سرخ ہوتے ہیں اور بعض روایات کے مطابق یہ کبوتر ہمیشہ مست رہتا ہے اور دوسری قسموں کے کبوتروں کے مقابلے میں موٹا اور پرشہوت ہوتا ہے ۔

اَدَھوڑی اَسْتَر

تلے میں لگانے کے قابل چمڑا، موٹا چمڑا، اس سے بنا ہوا جوتا گھٹیا اور ادنیٰ درجے کا ہوتا ہے

اَدَھوڑی اَسْتَر تانْنا

(عوام) خوب کھانا، اتنا کھانا کہ پیٹ تن جائے

اَدَھوڑی اَسْتَر کا چور

(جوتیاں چرانے والا) گھٹیا چور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَسْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَسْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone