تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
ضرب المثل
آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت کے اردو معانی
- آزمائے ہوئے كو آزمانا جہالت ہے، كسی كو ایك دفعہ آزما كر پھر آزمانا حماقت ہے
English meaning of aazmuuda raa aazmuudan jahl ast
- it is foolish to try a person already tried and found wanting
आज़्मूदा रा आज़्मूदन जहल अस्त के हिंदी अर्थ
- परखे हुए को परखना अज्ञानता है, किसी को एक बार परख कर फिर परखना मूर्खता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت)
آزمُودَہ را آزمُودَن جَہْل اَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔