تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zen" کے متعقلہ نتائج
zen کے لیے اردو الفاظ
zen کے اردو معانی
اسم
- (بدھ مت) زین
- چین اور جاپان میں موجود مہایان، بدھ مت کی ایک شکل، جس کے مطابق نروان کتابوں کے بجائے ضبطِ نفس، گیان دھیان اور وجدان کے ذریعے سے ممکن ہے
zen के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (बुध मत) ज़ेन
- चीन और जापान में मौजूद महायान, बुध मत की एक शक्ल, जिसके मुताबिक़ निर्वाण किताबों के बजाए ज़ब्त-ए-नफ़्स, ज्ञान ध्यान और विजदान के ज़री'ए से मुम्किन है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
zener diode
بر قیریات: زینر دوقیرہ، ایک قسم کا دو قیرہ جس میں منفی قوہ لگانے سے منفی برقی رو میں اچانک اضافہ ہوجاتا ہے۔.
zener cards
پانچ مختلف علامتوں کے پانچ پانچ پتّوں پر مشتمل پچیس پتّوں کی گڈی، جو زائد ازحسّی ادراک کے نفسیاتی مطالعے میں استعمال ہوتی ہے۔.
zenith distance
سمت الراسی فاصلہ؛ کسی جرم فلکی اور سمت الراس کی درمیانی قوس کا فاصلہ: کسی جرم فلکی کے ارتفاع کا تکملہ۔.
zenithal projection
سمت الراسی تظلیل، کرۂ ارض کے کسی حصّے کا ایسی سطح پر اُبھار جو کرۂ ارض کے ساتھ مماس بنائے اور اس کے مرکزی نقطے سے تمام مقامات کی صحیح سمت معلوم ہوسکے۔.
جانا
لوٹ جانا، ضد پر آ جانا، ضد کر بیٹھنا، ہٹ پر آ جانا اڑ جانا، سر ہو جانا، کسی چیز کے لینے کے لیے ہٹ کرنا
زِنْدی
نور (یزداں) اور ظُلمت (اہرمن) کے نظریے کا یا عقیدے کا قائل ، دہریہ ، بے دین ، وہ شخص جو نُور اور تاریکی کے اصول کا معتقد ہو.
زَن زَمِین زَر تِینُوں لَڑائِی کے گَھر
عورت، زمین اور دولت، ان تینوں چیز سے دُنیا میں جھگڑے پیدا ہوتے ہیں، یہ تینوں چیزیں دنیا میں لڑائی کی وجہ بنتی ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zen)
zen
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔