تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جانوں" کے متعقلہ نتائج

جانوں

جان

جانوں

جانو

جانوں کے لالے ہونا

رک : جان کے لالے پڑنا.

جانوں کو مول لینا

گرویدہ لینا، فرماں بردار کر لینا.

جانوں ڈھیری یا مالوں ڈھیری

فیصلہ کن معرکہ ہو یا معاملہ آر پار ہو تو کہتے ہیں .

کیا جانوں

معلوم نہیں، خبر نہیں، میں نہیں جانتا، خدا جانے (لاعلمی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل)

مَیں مَیں نَہ جانوں

کام بگڑے یا سنورے مجھ پر الزام نہیں ، میں بری الذمہ ہوں ، میں کیا جانوں

ناچ نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

۔ مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کام میں مداخلتنہ رکھنے کی وجہ سے حیلے بہانے کرے۔ یا اس سے کوئی کام نہ ہوسکے اور دوسرے پر الزام رکھے۔ یا کوئی کام اس کو نہ آتا ہو اور اسباب اور آلاب کے بُرا ہونے کی شکایت ےرے۔

گانا نَہ جانوں آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

میں جب جانوں

کسی بات پر یقین لانے یا کسی چیز کو تسلیم کرنے سے پہلے شرط کے طور پر بولا جاتا ہے

میں نہ جانوں

یہ کام بگڑے یا بنے مجھ پر الزام نہیں ہے میں بری الذمہ ہوں

مَیں جانُوں

میں ذمّے دار ہوں، میرا ذمّہ

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

مَیں تو جانُوں

میرے اندازے کے مطابق ، میرے خیال سے ۔

مِیاں آویں کیوں کَر جانوں گھوڑے کی ٹاپ پَہْچانِیے

رک : میاں آوے دوروں سے الخ ۔

آنکھوں دیکھی جانوں، کانوں سنی نہ مانوں

خود دیکھی بات پر یقین کرنا چاہیئے، سنی سنائی بات نہیں ماننی چاہیئے

اردو، انگلش اور ہندی میں جانوں کے معانیدیکھیے

جانوں

jaanuu.nजानूँ

وزن : 22

دیکھیے: جانو

جانوں کے اردو معانی

  • جانو

شعر

English meaning of jaanuu.n

  • dear, darling
  • know, learn

جانوں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جانوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

جانوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words