تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَنی" کے متعقلہ نتائج

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جِنّی

جن سے منسوب یا متعلق

جَنی ماں

سگی ماں .

جَنی مائی

سگی ماں .

جَنیئُو

وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم

جَنیئُوکا ہاتھ

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جُنِّیَہ

ڈھال نما، سپری، سپر کی شکل کا، سپریہ.

جِنِّیَّہ

۔(ع) مونث۔ جن عورت۔

جُنَیّا

رک : جنہائی ، چاند ، چاندنی .

جَنِینِ مُرْدَہ

वह बच्चा जो पेट में मर गया हो।

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جنیو

بال یا خط جو جواہرات میں ہوتا ہے یہ مقدس سمجھا جاتا ہے، پہنانا، پہننا، توڑڈالنا، توڑنا وغیرہ کے ساتھ، وہ پوتر دھاگا جو برہمن پہنتے ہیں، زنار

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جْنَید

बग़दाद के एक बहुत बड़े ऋषि।।

جَنِینی تَکَوُّن

جنین (رک) کے بننے کا عمل .

جَنِینی

جنین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جنین کا .

جَنِیب

کوتل گھوڑا .

جَنِین

(لفظاََ) کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو

جَنَیتا

جننے ولا اور پرورش کرنے والا ، باپ .

جَنِین کُشی

feticide

جَنِیبَت

اجنبی پردیسی؛ کھجور کی ایک عمدہ قسم؛ وہ گھوڑا جس کی باگ پکڑ کر سائیس لے جائے یا وہ اونٹ جس کی مہار ساربان پکڑ کر لے جائے .

جَنِینی نالی

(نباتیات) نباتی جسم کا وہ حصہ جو بذرہ کو نیا جسم بن جانے کی صلاحیت دیتا ہے .

جَنِینی نَبات

نباتات کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کے پودوں میں رواجی ملاپ کے بعد ہی جنین وجود میں آتے ہیں .

جَنِینی اِنْسان

(سائنس) انگ : Embryomao کا ترجمہ .

جَنِینِیات

جنین اور اس کے نشونما وغیرہ سے متعلق علم

ما جَنی

سگی ماں، مادرِ حقیقی، ماں جنتی.

پَرائی جَنی

غیر کی بیٹی ، (مجازاً) بیوی.

رام جَنی

ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی

پَنچ جَنی

پانچ آدمیوں کی مجلس.

لاٹ کی جَنی

(طنزاً) گورنر وائسرائے کی بیٹی ، امیر کبیر عورت.

اَفْلاطُون کا جَنی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

بَھروسے کیرے بَھینس کَٹرا جَنی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معتبر سے غیر معتبر کام سرزد ہو .

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا

بدکار عورت بدکار خاوند سے کہتی ہے چونکہ تو بدکاری کرتا ہے تو میں بھی کرتی ہوں

ایک تو کانی جنی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں جَنی کے معانیدیکھیے

جَنی

janiiजनी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

جَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (مجازاً) طوائف، رنڈی
  • بچہ جننے والی، ایسی زچہ جس نے حال ہی میں بچہ جنا ہو
  • بیٹی، جانی
  • جنا کی تانیث
  • تسخیر جن کا عمل رکھنے والا، سیانا، عامل
  • عورت، بیوی، ماں، بہو، بھتیج بہو، خادمہ، پیدائش، پیداوار، جائے پیدائش

اسم، مذکر

  • ایک خطرناک بیہوشی کے دورے جو عورتوں کو پڑتے ہیں، مرگی کی تیسرے درجہ کی بیماری

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

زَنی

سزا، مار، ہار، شکست، نُمایاں، جاذبِ توجہ، حملہ کرنا، مُضر ہونا، ضرر پہن٘چنا

Urdu meaning of janii

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) tavaa.if, ranDii
  • bachcha janne vaalii, a.isii zachcha jis ne haal hii me.n bachcha jana ho
  • beTii, jaanii
  • jana kii taaniis
  • tasKhiir jin ka amal rakhne vaala, syaanaa, aamil
  • aurat, biivii, maa.n, bahuu, bhatiij bahuu, Khaadimaa, paidaa.ish, paidaavaar, jaaye paidaa.ish
  • ek Khatarnaak behoshii ke daure jo aurto.n ko pa.Dte hain, murgii kii tiisre darja kii biimaarii

English meaning of janii

Noun, Feminine

  • prostitute
  • woman
  • daughter
  • female genie
  • a wife, a mother, the wife of a son or brother's son, a daughter-in-law, a maid-servant, birth, production, birthplace
  • midwife

Noun, Masculine

  • dangerous fit, third degree of epilepsy

जनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नव विवाहिता स्त्री
  • प्रकृति, जो सब को उत्पन्न करने वाली मानी गई है।
  • माता।
  • प्रकृति
  • जन्म देने वाली माता
  • दासी; अनुचरी
  • बेटी
  • स्त्री।

جَنی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَنی

(مجازاً) طوائف، رنڈی

جِنّی

جن سے منسوب یا متعلق

جَنی ماں

سگی ماں .

جَنی مائی

سگی ماں .

جَنیئُو

وہ بٹا ہوا تاگا (دھاگا) جو ہندوں میں ہرہمن یا کھتری یا ویش مقدس سمجھ کر گلے میں اور بغل میں آڑا ڈالے رہتے ہیں کہ اس کا ایک بل یا حلقہ کمر تک آتا ہے برہمن کے گلے میں بدھی کی طرح ڈلا ہوا تاگا، زنار، جنیو ڈالنے کی رسم

جَنیئُوکا ہاتھ

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جَنیئُو کا وار

پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ، پٹے بازوں اور تلوار چلانے والوں کی اصطلاح میں پٹے یا تلوار کا آڑا ہاتھ جو حریف پر مارا جاتا ہے، اور ایسا ضرب لگتا ہے کہ جنیئو کی طرح لگتا ہے

جُنِّیَہ

ڈھال نما، سپری، سپر کی شکل کا، سپریہ.

جِنِّیَّہ

۔(ع) مونث۔ جن عورت۔

جُنَیّا

رک : جنہائی ، چاند ، چاندنی .

جَنِینِ مُرْدَہ

वह बच्चा जो पेट में मर गया हो।

جِنّی خَطْ

وہ خط جو اچھی طرح نہ پڑھا جائے، وہ تحریر جو اچھی طرح نہ پڑھی جائے، عورتیں جناتی خط کہتی ہیں

جنیو

بال یا خط جو جواہرات میں ہوتا ہے یہ مقدس سمجھا جاتا ہے، پہنانا، پہننا، توڑڈالنا، توڑنا وغیرہ کے ساتھ، وہ پوتر دھاگا جو برہمن پہنتے ہیں، زنار

جَنْیا

جان (رک) کی تصفیر (پیار کا کلمہ) جنو، پیاری، معشوقہ .

جَنَیت

بارات کا جلوس، شادی کی تقریب کے لوگ

جْنَید

बग़दाद के एक बहुत बड़े ऋषि।।

جَنِینی تَکَوُّن

جنین (رک) کے بننے کا عمل .

جَنِینی

جنین (رک) سے منسوب یا متعلق ، جنین کا .

جَنِیب

کوتل گھوڑا .

جَنِین

(لفظاََ) کوئی چیز جو چھپی ہو یا دفن ہو

جَنَیتا

جننے ولا اور پرورش کرنے والا ، باپ .

جَنِین کُشی

feticide

جَنِیبَت

اجنبی پردیسی؛ کھجور کی ایک عمدہ قسم؛ وہ گھوڑا جس کی باگ پکڑ کر سائیس لے جائے یا وہ اونٹ جس کی مہار ساربان پکڑ کر لے جائے .

جَنِینی نالی

(نباتیات) نباتی جسم کا وہ حصہ جو بذرہ کو نیا جسم بن جانے کی صلاحیت دیتا ہے .

جَنِینی نَبات

نباتات کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کے پودوں میں رواجی ملاپ کے بعد ہی جنین وجود میں آتے ہیں .

جَنِینی اِنْسان

(سائنس) انگ : Embryomao کا ترجمہ .

جَنِینِیات

جنین اور اس کے نشونما وغیرہ سے متعلق علم

ما جَنی

سگی ماں، مادرِ حقیقی، ماں جنتی.

پَرائی جَنی

غیر کی بیٹی ، (مجازاً) بیوی.

رام جَنی

ہندو لاوارث عورت جو عصمت فروشی کرنے لگے، کسبی، رنڈی

پَنچ جَنی

پانچ آدمیوں کی مجلس.

لاٹ کی جَنی

(طنزاً) گورنر وائسرائے کی بیٹی ، امیر کبیر عورت.

اَفْلاطُون کا جَنی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

بَھروسے کیرے بَھینس کَٹرا جَنی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معتبر سے غیر معتبر کام سرزد ہو .

تونے کی رام جَنی، میں نے کیا رام جَنا

بدکار عورت بدکار خاوند سے کہتی ہے چونکہ تو بدکاری کرتا ہے تو میں بھی کرتی ہوں

ایک تو کانی جنی، دوسرے پوچھنے والوں نے جان کھائی

ایک تو غلطی اور اس پر لوگوں نے چھیڑنا شروع کیا، خفت کی بات پر لوگوں کے سوالوں سے مزید رسوائی یا تکلیف ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone