تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"zenana" کے متعقلہ نتائج
zenana کے لیے اردو الفاظ
zenana کے اردو معانی
اسم
- (فارسی، اردو) زنانہ
- برِّ صغیر میں گھر کا وہ حصہ جو عورتوں اور لڑکیوں کے لیے مخصوص ہوتا ہے
- حرم
- محل
zenana के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (फ़ारसी, उर्दू) ज़नाना
- बर्र-ए-सग़ीर में घर का वो हिस्सा जो औरतों और लड़कियों के लिए मख़्सूस होता है
- हरम
- महल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
زَنانِ پَرْدَہ نَشِیں مَصلَحَت چناں دانَنْد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) پردے میں بیٹھنے والی عورتیں مصلحت کس طرح سمجھ سکتی ہیں
جَنِینی نَبات
نباتات کی دو بنیادی قسموں میں سے ایک قسم جس کے پودوں میں رواجی ملاپ کے بعد ہی جنین وجود میں آتے ہیں .
زَنَانَہ بھِیْس
کسی مرد کا عورت کے لباس میں ہونا تاکہ کوئی اسے مرد نہ سمجھ سکے، عورتوں کی وضع اختیار کرنا
زَنانِ مِصْر
مصر کی وہ عورتیں جو زُلیخا کو حضرت یوسف سے محبت کرنے پر ملامت کرتی تھیں، ان عورتوں نے حضرت یوسف کو دیکھا نہیں تھا چنانچہ زُلیخا نے انھیں اپنے محل میں مدعو کیا اور سب کو ایک ایک لیمو اور چاقو دے دیا اور کہا کہ میں یوسف کو یہاں بلاتی ہوں، تم اس کے آتے ہی اور اسے دیکھتے ہی ان لیمؤں کو تراشنا، حضرت یوسف آئے تو یہ خواتین انھیں دیکھ کر، دیکھتی ہی رہ گئیں اور لیموؤں کے بدلے اپنی انگلیاں کاٹ لیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (zenana)
zenana
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔