تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضَمیر" کے متعقلہ نتائج

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

اردو، انگلش اور ہندی میں ضَمیر کے معانیدیکھیے

ضَمیر

zamiirज़मीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف قواعد قواعد

اشتقاق: ضَمَرَ

Roman

ضَمیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (تصوف) اندیشۂ دل اور اندرونِ دل اور جو کچھ دل میں گزرے اور خواطرِ دل نیز پوشیدہ چیز
  • (قواعد) وہ اسم جو اسم ظاہر کا قائم مقام ہو، یعنی وہ مختصر سا اسم جس سے متکلم یا حاضر یا غائب مراد لیا جاتا ہے مثلاً میں، تم، وہ وغیرہ
  • (چھپا ہوا) راز، بھید
  • دل قلب، باطن، صحیح اور غلط میں تمیز کرنے کی اخلاقی حس، نیک و بد کا احساس، نیکی کا جذبہ

اسم، مؤنث

  • نقصان، گزند، صدمہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of zamiir

Roman

  • (tasavvuf) andesha-e-dil aur andaruun-e-dil aur jo kuchh dil me.n guzre aur Khavaatir-e-dil niiz poshiida chiiz
  • (qavaa.id) vo ism jo ism zaahir ka qaa.im maqaam ho, yaanii vo muKhtsar saa ism jis se mutakallim ya haazir ya Gaayab muraad liyaa jaataa hai masalan men, tum, vo vaGaira
  • (chhipaa hu.a) raaz, bhed
  • dil qalab, baatin, sahii aur Galat me.n tamiiz karne kii aKhlaaqii his, nek-o-bad ka ehsaas, nekii ka jazbaa
  • nuqsaan, gazand, sadma

English meaning of zamiir

Noun, Masculine

  • mind, heart, conscience,
  • pronoun

ज़मीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर्वनाम
  • मन। हृदय। २ अन्तःकरण। ३. विवेक।
  • अंतरात्मा; अंतःकरण; मन; दिल
  • सर्वनाम (व्याकरण)
  • अंतरात्मा, अंतःकरण, कानशंस, मन, दिल, जी ।।
  • विवेक।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَلِیف

ہم پیمان، معاہدہ کے دونوں فریق، عہد کرنے والے، حلف اٹھانے والے، ساتھ دینے والے

حَلِیفانَہ

حلیف جیسا ، رفیقانہ .

حَلِیفی

حلیف (رک) کا اسم کیفیت

حَلِیفِ طُفَیلی

(حیاتیات) ایسے نامیوں کی ایک قسم جو دوسرے نامیوں پر ان کے جسم کے اندر یا باہر رہتے ہیں اور ان سے غذا حاصل کرتے ہیں او جنہیں طفلی کہتے ہیں ، طفیلی حلیف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضَمیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضَمیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone