تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"رَوشَن ضَمِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں رَوشَن ضَمِیر کے معانیدیکھیے
رَوشَن ضَمِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- زُود فہم، ذکی، صاحب عقل و فکر، جو دُوسروں کے دل کی بات سمجھ جائے، صوفی صافی
- صاحب کشف و کرامات، صاحب حال، عارف
شعر
روشن ضمیر جیسے کوئی صرف دید ہوئے
یوں جلوہ ہائے کون و مکاں دیکھتا ہوں میں
روشن ضمیر ہیں یہ ترے خاکسار عشق
رکھتے ہیں فیض عشق سے نور و صفائے قلب
مجھ ایسے شخص کو روشن ضمیر کر دے گا
وہ بے قرار ہے یہ انکشاف ہو جانا
English meaning of raushan-zamiir
Persian, Arabic - Adjective
- enlightened mind, a genius
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (رَوشَن ضَمِیر)
رَوشَن ضَمِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔