تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بے ضَمِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بے ضَمِیر کے معانیدیکھیے
بے ضَمِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جسے صحیح اور غلط کا احساس نہ ہو، بد چلن، بے عزت، بے حس
شعر
جو بے ضمیر ہیں ان سے نہیں ہے ربط مرا
ہمیشہ ملتا ہوں میں با ضمیر لوگوں سے
کبھی نہ چاہنے والوں کا خوں بہا مانگا
نگار شہر سخن بے ضمیر ایسی تھی
آئے تھے گھر میں آگ لگانے شریر لوگ
اور ہنس رہے تھے دور کھڑے بے ضمیر لوگ
English meaning of be-zamiir
Persian, Arabic - Adjective
- one who has no sense of right or wrong, depraved, reprobate
बे-ज़मीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे सही या गलत से कोई मतलब न हो, दुष्ट, भ्रष्ट, धिक्कृत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بے ضَمِیر)
بے ضَمِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔