تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زَمان و مَکان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زَمان و مَکان کے معانیدیکھیے
زَمان و مَکان کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وقت اور جگہ
مثال - اب زمان و مکاں، حیات و کانئات، فلسفہ و اخلاق ... کوئی ایسا موضوع نہیں جو غزل کے دائرے سے باہر ہو۔
- حالات و واقعات، گردوپیش
- اصول فلسفہ کو ہر مادّی چیز کے لیے زمانہ اور مقام ضروری ہے اور ان کے بغیر کوئی مادّہ نہیں پایا جاتا
شعر
دہلی میں ایک شاعر گمنام کا کلام
برقیؔ ہے اب محیط زمان و مکان پر
کیا میرا اختیار زمان و مکان پر
پہرے بٹھا دیئے ہیں کسی شے نے دھان پر
آزاد ہو گیا ہوں زمان و مکان سے
میں اک غلام تھا جو مدینے کے بیچ تھا
English meaning of zamaan-o-makaan
Noun, Masculine
- time and space, circumstances and events
ज़मान-ओ-मकान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
समय एवं स्थान
उदाहरण - अब ज़मान-ओ-मकान, हयात-ओ-काएनात, फ़लसफ़ा-व-अख़लाक़....कोई ऐसा मौज़ू नहीं जो ग़ज़ल के दायरे से बाहर हो
- परिस्थितियाँ, घटनाएँ
- दर्शन शास्त्र में प्रत्येक भौतिक वस्तु के लिए समय और स्थान आवश्यक हैं और इनके बिना कोई भी वस्तु प्राप्त नहीं होती
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زَمان و مَکان)
زَمان و مَکان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔