تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظَفَر یاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظَفَر یاب کے معانیدیکھیے
ظَفَر یاب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کامیاب، کامران، فتح مند
شعر
ہوا کے اپنے علاقے ہوس کے اپنے مقام
یہ کب کسی کو ظفر یاب دیکھ سکتے ہیں
کہانیوں نے مری عادتیں بگاڑی تھیں
میں صرف سچ کو ظفر یاب دیکھ سکتا تھا
English meaning of zafar-yaab
Persian, Arabic - Adjective
- victorious, triumphant, conqueror, successful
ज़फ़र-याब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे विजय प्राप्त हुई हो, विजयी, जित्वर, विजेता, जिष्णु, कामयाब
ظَفَر یاب کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظَفَر یاب)
ظَفَر یاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔