تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ظاہِر و باطِن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ظاہِر و باطِن کے معانیدیکھیے
ظاہِر و باطِن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اندر اور باہر، زبان پر اور دل میں، نظر آنے والی اور اندرونی کیفیت، ظاہری اور باطنی حالت، ظاہری اور باطنی حیثیت، ہر طرح
شعر
تیری طرف ہیں ظاہر و باطن کھنچے ہوئے
ہستی کو چھوڑ دیکھ عدم میں رہا ہے کیا
اپنا تو ہے ظاہر و باطن ایک مگر
یاروں کی گفتار جدا کردار جدا
کیوں نہیں ایک ظاہر و باطن
آدمی ہو گئے سیاسی کیوں
English meaning of zaahir-o-baatin
Noun, Masculine
- manifest and latent, the inside and outside (of someone)
ज़ाहिर-ओ-बातिन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंदर और बाहर, मन और मुख, जवान और दिल, प्रकट और अव्यक्त, दृश्य और अदृश्य, हर तरह से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ظاہِر و باطِن)
ظاہِر و باطِن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔