تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"زاہدِ خُشْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں زاہدِ خُشْک کے معانیدیکھیے
وزن : 21221
موضوعات: تصوف
زاہدِ خُشْک کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وہ زاہد جو ظاہری باتوں کا سختی سے پابند ہو مگر اس کا دل عشق الہٰی سے بے بہرہ اور روحانی لذت سے محروم ہو
شعر
ہمیشہ درد سے عاری رہا یہ زاہد خشک
یہ نعش زندہ سدا گوشۂ لحد میں رہی
حرم میں مجھ کو نظر آئے صرف زاہد خشک
مکان خوب ہے لیکن مکیں تو کچھ بھی نہیں
زاہد خشک کوں شراب نہ دے
آگ دے خار و خس کو آب نہ دے
English meaning of zaahid-e-KHushk
Persian, Arabic - Adjective
- one who is devoid of colourful life, one who is not interested in anything but empty religious rites
ज़ाहिद-ए-ख़ुश्क के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- कपटी तपस्वी, ऐसा नीरस ज़ाहिद जिसके हृदय में ज़रा भी उदारता न हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (زاہدِ خُشْک)
زاہدِ خُشْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔